Your school name
10th Class سوکس Second half Book Paper10th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں:
افغانستان کا دارلخلافہ ہے:
مقامی حکومت کو شہری علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے:
پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے:
تحصیل حکومت کی سربراہی کون کرتا ہے:
روس کی افواج افغانستان سے کب واپس گئیں:
نئے مقامی نظام کا اجراء کس نے کیا:
کس پاکستانی صدر نے 2000 میں ایران کا سرکاری دورہ کیا:
ضلعی کونسل میں عورتوں کےلیے نشستیں مخصوص ہوتی ہیں:
اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آیا؟
تحصیل کونسل میں اقلیتوں کےلیے نشستوں کی تعداد کیا ہے:
شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کیا:
مقامی حکومتوں کے لیے نیا آرڈیننس کب لاگو ہوا:
دنیا میں کون سی ریاست زیادہ گنجان آباد ہے:
میونسپل کارپوریشن میں سب سے اہم افسر ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
ضلعی حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
صدر پاکستان نے چین کا دورہ کب کیا؟
جنوبی ایشیا میں مقامی حکومت کا نظام کس نے متعارف کرایا؟
1979 میں روسی افواج کے افغانستان میں داخلے سے افغان عوام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
چیف آفیسر کون ہوتا ہے؟
شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کب کیا؟
تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟
ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے واقعے نے افغانستان میں حالات کو کیسے تبدیل کیا؟
ضلعی حکومت کے 5 محکموں کے نام لکھیں۔
پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟
تحصیل حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟
CPEC سے کیا مراد ہے؟
ضلع میں کون سے محکمے کام کرتے ہیں؟
ایران نے پاکستان کی حمایت یا مدد کیسے کی؟
بنیادی جمہوریت کا مقصد بتائیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں آنے والے نشیب و فراز کا احاطہ کریں۔
میونسپل کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں۔
ضلعی حکومتوں کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔
چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔بحث کریں۔