Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: فزیکل فٹنس to باب نمبر 4: کھیلیں).

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن First half Book Paper

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. جس بچے کو بال لگ جائے گا:

    1. وہ ہارجائے گا

    2. وہ جیت جائے گا

    3. وہ بیٹھ جائے گا

    4. وہ دائرے سے باہر چلا جائے گا

  2. سائنسی ایجادات میں اضافہ ہوتا ہے:

    1. جسمانی فٹنس کی وجہ سے

    2. روحانی اقدار کی وجہ سے

    3. صحت مند ماحول کی وجہ سے

    4. اخلاقی اقدار کی وجہ سے

  3. ہاکی کے میدان میں چورائی کی لائن کو کیا کہتے ہیں؟

    1. سنٹر لائن

    2. بیک لائن

    3. سائیڈ لائن

    4. فارورڈ لائن

  4. سائنسی بنیادوں پر جسمانی تربیت اور مہارت میں بہتر بتائج حاصل کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں:

    1. فرسودہ طریقہ کار

    2. نت نئے طریقہ کار

    3. مشکل طریقہ کار

    4. قدیم طریقہ کار

  5. کم رقبے کے کھیل جگہ گھیرتے ہیں:

    1. کم

    2. بہت ہی کم

    3. زیادہ

    4. مناسب

  6. انسانی کھیلوں میں اپنی کارکردگی میں اضافہ کرسکتا ہے:

    1. ذہنی نشوونما کی وجہ سے

    2. جسمانی فٹنس کی وجہ سے

    3. اخلاقی اقدارکی وجہ سے

    4. معاشی زندگی کی وجہ سے

  7. ہاکی کھیل کی ابتداء پاس سے کی جاتی ہےجوکہ کھیلا جاتا ہے:

    1. گول پوسٹ کے پاس سے

    2. میدان کے شمالی کنارے سے

    3. میدان کے وسط سے

    4. میدان کے جنوبی کنارے سے

  8. قامت سے مراد ہے:

    1. انسان جسم کے اعضاء کی ترتیب وار دست حالت

    2. قد

    3. جسم کا سکڑنا

    4. جسم کا دبلا پتلا ہونا

  9. بچے کسی قسم کا خوف محسوس کرنے کی بجائے خوشی و اطمینان اور سکون محسوس کرتے ہیں:

    1. مختلف سکولوں کے درمیان کھیلوں میں

    2. بین الصوبائی مقابلوں میں

    3. بین الاقوامی مقابلوں میں

    4. چھوٹے رقبے کے کھیلوں میں

  10. بامقصد زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرتی ہے:

    1. نفسیات

    2. روحانی اقدار

    3. اخلاقیات

    4. جسمانی فٹنس

  11. ٹیبل ٹینس کی میز کی لمبائی ہوتی ہے (طالبات کےلیے)

    1. 2.74 میٹر

    2. 3 میٹر

    3. 2.48 میٹر

    4. 2.64 میٹر

  12. قامتی نقائص عام طور پر کس عمر میں پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں؟

    1. جوانی

    2. اوائل

    3. لڑکپن

    4. بڑھاپے

  13. لنگڑا ڈاک دوڑ میں بچوں کو تقسیم کرکے آگے پیچھے کھڑا کردیا جاتا ہے:

    1. تین یا چار ٹیموں میں

    2. چھ یا ساتھ ٹیموں میں

    3. نو یا دس ٹیموں میں

    4. تیرہ یا چودہ ٹیموں میں

  14. انسان کی عضلاتی قوت میں اضافہ کرتی ہے:

    1. روحانی اقدار

    2. اخلاقی اقدار

    3. معاشی زندگی

    4. جسمانی فٹنس

  15. ٹیبل ٹینس کےلیے استعمال ہونے والا گیند کونسے میٹریل کا بنا ہوتا ہے؟

    1. پلاسٹک کا

    2. ربڑ کا

    3. کاک کا

    4. چمڑے کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. ٹیبل ٹینس کے کھیل کے قوانین بیان کریں۔

  2. فزیکل فٹنس سے کیا مراد ہے؟

  3. انسانی جسم کی ہڈیوں کی افزائش کب تک ہوتی ہے؟

  4. چھوٹے رقبے کے کھیل کی وضاحت کریں۔

  5. ہاکی کھیل میں گول کن صورتوں میں ہوگا؟

  6. ایک اچھے کھلاڑی میں کون کون سے اوصاف ہونے چاہیے؟

  7. اگر جسم کے مختلف اعضاء کی نسبت میں فرق آجائے تو جسم کیسا نظر آئے گا؟

  8. اگر رومال گرانے کی خبر متعلقہ بچے کو ہوجائے تو وہ کیا کرتا ہے؟

  9. ہاکی کے میدان میں پینلٹی سڑوک کا نشان کہاں لگایا جاتا ہے؟

  10. ایک اچھے کھلاڑی کی قوت برداشت کیسی ہونی چاہیے؟

  11. چھوٹی عمر میں بچوں کی ہڈیاں کیسی ہوتی ہیں؟

  12. دائرے میں رومال والے کھیل میں کتنی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں؟

  13. ٹیبل ٹینس میں سروس کا طریقہ لکھیں۔

  14. اطاعت کے حوالے سے ایک اچھے کھلاڑی کو کیسا ہونا چاہیے؟

  15. درست قامت کس قسم کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) دائرے کا کھیل (ب) جھانسہ دینے کا کھیل

  2. ہاکی میں پینلٹی کارنر کب دیا جاتا ہے؟ وضاحت کریں۔

  3. اچھے کھلاڑی کے اوصاف بیان کریں۔

  4. قامتی نقائص کی اصلاحی ورزشوں پر نوٹ لکھیں۔

  5. درج ذیل پر نوٹ لکھیں: (الف) ڈاک دوڑ (ب) تعاقب کا کھیل