Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

10th Class فزیکل ایجوکیشن Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 5: اتھلیٹکس to باب نمبر 8: غذائیت).

Your school name

10th Class فزیکل ایجوکیشن Second half Book Paper

10th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. چھوٹی عمر کے بچوں کی ہڈیاں ہوتی ہیں:

    1. ٹھوس

    2. بھربھری

    3. نرم

    4. غیر معیاری

  2. جمناسٹک کا لفظ کس زبان سے ماخوذ ہے:

    1. عربی

    2. یونانی

    3. انگریزی

    4. فارسی

  3. نوجوانوں اور طلبہ کو نئی سوچ اور نئی خوشیاں آشنا کرتی ہے:

    1. رائیڈنگ

    2. ہائیکنگ

    3. کیمپنگ

    4. کوئی نہیں

  4. کوڑا کرکٹ کے انتظام سے آبادی سے دورکتنی خندقیں کھودنی چاہیے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  5. عضلات اور اعصاب کو تحریک دیتی ہے:

    1. قہوہ جات

    2. طائے

    3. لسی

    4. جوس

  6. اکھاڑے کی لمبائی ہوتی ہے:

    1. 10 میٹر

    2. 15 میٹر

    3. 20 میٹر

    4. 25 میٹر

  7. طلبہ و طالبات کے تفریحی ٹور اکثر گرمیوں کی چھٹیوں میں جاتے ہیں:

    1. دوسرے ممالک میں سیر وسیاحت کےلیے

    2. ہائیکنگ کےلیے

    3. کیمپنگ کےلیے

    4. رائیڈنگ کےلیے

  8. تنددست آدمی کا درجہ حرارت ہوتا ہے:

    1. 98.4o F

    2. 97.4o F

    3. 95.4o F

    4. 96.4o F

  9. عورت کی نسبت عضلات زیادہ مضبوط ہوتے ہیں:

    1. بچوں کے

    2. مردوں کے

    3. جانوروں کے

    4. بچیوں کے

  10. جہاں 8 یا اس سے کم کھلاڑی ہوں وہاں ہر کھلاڑی کو باریاں دی جائیں گی:

    1. تین تین

    2. چار چار

    3. پانچ پانچ

    4. چھ چھ

  11. اگر ہائیکنگ کو باقاعدہ اپنانا ہوتا اس کےلیے باقاعدہ تربیت لینی چاہیے:

    1. انسٹریکٹر سے

    2. ہائیکنگ کلبز سے

    3. ہائیکنگ سکولز سے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  12. پانی کو صاف کرنا چاہیے:

    1. پوٹاشیم سلفیٹ سے

    2. کاربن ڈائی آکسائیڈ سے

    3. سوڈیم نائٹریٹ سے

    4. پوٹاشیم پرمیگنیٹ سے

  13. بازاروں میں جتنی کھانے پینے کی اشیا دکانوں پر نظر آتی ہیں وہ بھر پور ہیں:

    1. ذائقے سے

    2. جراثیم اور غلاظت سے

    3. قوت سے

    4. حراروں سے

  14. ڈسکس تھرو کے دائرے کاقطر:

    1. 2.45 میٹر

    2. 2.55 میٹر

    3. 2.50 میٹر

    4. 2.35 میٹر

  15. کیمپنگ سے ہوتی ہے:

    1. ماحول میں تبدیلی

    2. زیادہ آمدنی

    3. معمولی آمدنی

    4. پریشانی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. بڑے قصبوں اور شہروں میں قائم کمیٹیاں کیا کام کرتی ہیں؟

  2. انسان کی بنیادی ضروریات کے نام لکھیے۔

  3. 40x100 میٹر کی دوڑ کے دو فاؤلز بیان کریں۔

  4. ہائیکنگ کےلیےکن ہدایات پر عمل کرنا چاہیے؟

  5. میونسپل کمیٹی کا کیا فرض ہے؟

  6. غیر الکحلی مشروبات سے کیا مراد ہے؟

  7. ڈسکس پھینکنے کے کتنے طریقے ہیں؟

  8. کیمپنگ طلبا و طالبات میں کیوں ہردلفریز ہے؟

  9. متعدی امراض کن جراثیموں سے پھیلتے ہیں؟

  10. غذا کو غلیظ ہونے سے بچانا کیوں ضروری ہے؟

  11. ڈسکس کی بناوٹ پر نوٹ لکھیے۔

  12. سکاوٹس کو باقاعدہ ہائیکنگ کےلیے کون ہدایات جاری کرتا ہے؟

  13. شبنم ہوا کو صاف کرنے کے سلسلے میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

  14. عمدہ صحت کی علامات لکھیے۔

  15. ڈسکس کی بناوٹ کیسی ہوتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. ہوا کو صاف کرنے کے ذریعے بیان کریں۔

  2. متوازن غذا کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔

  3. لمبی چھلانگ کے مقابلےکے قوانین بیان کیجیے۔

  4. ہائیکنگ پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  5. متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ ان کی روک تھام کےلیے طریقے بیان کریں۔