Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

10th Class معاشیات First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 8: قومی آمدنی کے بنیادی تصورات to باب نمبر 11: تجارت).

Your school name

10th Class معاشیات First half Book Paper

10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. زرکی ایجاد سے پہلے انسانی تہذیب سادہ مگر کس کا شکار تھی؟

    1. دولت

    2. پسمانگی

    3. زندگی

    4. کام

  2. قومی آمدنی کس چیز سے حاصل ہوتی ہے؟

    1. محنت

    2. وقت

    3. کام

    4. پیدائش

  3. درج ذیل میں سے جس چیز پر زیادہ زرِ مبادلہ خرچ ہوتا ہے:

    1. کاغذ

    2. رنگ و روغن

    3. پیٹرول

    4. ریشم

  4. ایسا ادارہ جو لوگوں کی امانتیں وصول کر کے انھیں قرضے پر دےدے کہلاتا ہے:

    1. مرکزی بنک

    2. تجارتی بنک

    3. صنعتی بنک

    4. زرعی بنک

  5. بارٹر سسٹم سے ۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ ہوتاہے؟

    1. کپڑوں کا

    2. ملک کا

    3. شہر کا

    4. شے کا

  6. بچت کا انحصار عام طور پر کس عامل پر ہوتا ہے؟

    1. فضول خرچ

    2. بچت کرنے کی قوت

    3. دولت

    4. صرفِ دولت

  7. توازنِ ادائیگی کے خسارے میں جانے کی وجہ کیا ہے؟

    1. اخراجات

    2. ضروریاتِ زر

    3. برآمدات میں کمی

    4. اشیاء کی کمی

  8. مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو قرضے جاری کرتے ہوئے بنکوں کے کن کھاتوں کو استعمال کرتا ہے؟

    1. معیاری کھاتوں کو

    2. ہنڈیوں کو

    3. طلبی امانتوں کو

    4. بچتوں کی امانتوں کو

  9. پاکستان میں کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟

    1. تجارتی بنک

    2. مرکزی بنک

    3. زرعی بنک

    4. صنعتی بنک

  10. گاڑیوں وغیرہ کی مرمت کے لیے جو رقم خرچ کرنی پڑتی ہے وہ کہلاتی ہے:

    1. خام ملکی پیداوار

    2. قومی آمدنی

    3. شخصی آمدنی

    4. خالص قومی پیداوار

  11. چمڑے سے بنی ہوئی مصنوعات کہاں تیار کی جا رہی ہیں؟

    1. بھارت میں

    2. جاپان میں

    3. روس میں

    4. پاکستان میں

  12. مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو جس شرح پر قرضے دیتا ہے اس کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں:

    1. حفاظتی بنک

    2. سرکاری بنک

    3. نجی بنک

    4. شرح بنک

  13. کس قسم کے زر کو عام لین دین اور قرضوں کی ادائیگی میں قانوناً قبول کرنا پڑتا ہے؟

    1. کاغذی زر

    2. اعتباری زر

    3. زری اشیا

    4. قریبی زر

  14. قومی آمدنی بنیادی طور پر کس کا مجموعہ ہوتی ہے؟

    1. اشیاوخدمات کی زری مالیت

    2. ملک میں دستیاب قدرتی وسائل

    3. حکومتی ٹیکسوں سے حاصل شدہ آمدنی

    4. زرعی اور صنعتی پیداوار کی مالیت

  15. معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند کسے کہا جاتا ہے؟

    1. کپاس

    2. چاول

    3. سوتی دھاگہ

    4. سوتی کپڑا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. خام ملکی پیداوار کا دوسرا نام کیا ہے؟

  2. بدل پذیر اور غیر بدل پذیر کاغذی زر میں کیا فرق ہے؟

  3. مختلف ممالک کی کوئی سی تین کرنسیوں کے نام لکھیں۔

  4. بنک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام تحریر کریں۔

  5. شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  6. معیاری زر سے کیا مراد ہے؟

  7. تجارتی پابندیاں کیا ہیں؟

  8. شرح بنک پالیسی سے کیا مراد ہے؟

  9. قابلِ تعریف شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  10. زر کی قدر کسے کہتے ہیں؟

  11. پاکستان کی تین اہم درآمدات اور برآمدات کے نام لکھیں۔

  12. مضاربہ بنک سے کیا مراد ہے؟

  13. قوی آمدنی کی تعریف کریں۔

  14. زر کی قدر سے کیا مراد ہے؟

  15. غیر موافق حالات میں اشیأ کی دستیابی کیسے ہوتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. زر کی تعریف بیان کیجئے اور تعریف کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔

  2. پاکستان کی اہم برآمدات اور درآمدات کا ذکر تفصیل سے کریں۔

  3. قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی وضاحت کیجئے۔

  4. بنکوں کی اہم اقسام کون کون سی ہیں؟ تفصیلاً بیان کریں۔

  5. زر کے فرائض کی وضاحت ضروری مثالوں سے کیجئے۔