Your school name
10th Class معاشیات Second half Book Paper10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
غربت کا خاتمہ ممکن ہے:
خام مال کس شعبے سے حاصل ہوتا ہے؟
سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے؟
اسلام میں ۔۔۔۔۔۔ لینے اور دینےکی سخت ممانعت ہے:
معاشی ترقی ایک ایسا عمل ہےجس کے ذریعے کسی ملک کی حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے:
بجٹ کی مدت کب ہوتی ہے؟
اسلام میں غریب لوگوں کی ۔۔۔۔۔ کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے:
درج ذیل میں سے کونسے عوامل کا معاشی ترقی کے لئے موجود ہونا ضروری نہیں؟
پاکستان کے مالی بجٹ کا دورانیہ یکم جولائی سے ۔۔۔۔۔ تک ہوتا ہے:
اسلامی معاشی نظام کا اصل نام ہے:
پاکستانی معیشت کا انحصار ۔۔۔۔۔ شعبے پر ہے:
سرکاری وصولیات کے اہم ذرائع کون سے ہیں؟
زکٰوۃ اسلام کا کون سا رکن ہے؟
۔۔۔۔۔۔ کی بدولت اشیاء کی منڈی وسیع ہو جاتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
عشر کا مفہوم لکھیں۔
پاکستانی صنعت میں معاشی ترقی کیسے ہوتی ہے؟
قرضوں کا حصول کن سے کیے جاتے ہیں؟
زکوٰۃ صاحبِ نصاب لوگوں پر کتنی فرض ہے؟
معاشی ترقی کے چند عوامل کے نام تحریر کریں۔
کوئی سے تین سرکاری اخراجات بتائیں۔
گردشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کی معیشت کے لئے زرعی شعبہ کیوں اہم ہے؟
سرکاری قرضہ کس لیے لیا جاتا ہے؟
زکٰوۃ سے کیا مراد ہے؟
پاکستان میں صنعتی شعبے کی اہمیت کیا ہے؟
سرکاری آمدنی کی کوئی پانچ مدّات کے نام لکھیں۔
زکٰوۃ سے غربت اور بے روزگاری کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟
شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار بتائیں۔
نظم و نسق کس طرح چلاتے ہیں اور کیوں چلاتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات تفصیلاً بیان کریں۔
سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں۔
شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار تفصیلاً بیان کریں۔
زکوٰۃ، عشر اور انفاق کے کردار کو تفصیلاً بیان کریں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ الف) بجٹ ب) سرکاری قرضہ