Your school name
1st Year اخلاقیات 1st Quarter Book Paper1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
الٰہیات کا استارکسے کہا جاتا ہے:
مسلمانوں کے عروج کے عہد میں...... بڑا علمی مرکز تھا:
فریزر کب پیدا ہوئے:
کیتھولک مسیحی کس تاریخ کومرنے والوں کی اجتماعی برسی مناتے ہیں؟
ٹولٹک کس ملک کے قدیم حکمران تھا:
بچوں کی پیدائش پر مسیحی گھرانوں میں:
ٹائیلر کا تعلق کس مسیحی فرقے سے تھا؟
حضرت مسیح علیہ السلام کے مصلوب کیے جانے کے ...... بعد زندہ ہوگئے:
برطانیہ کے پہلے ماہر علم البشر ہیں:
اسلام میں پیدائش کے بعد بچے کو گھٹی پلانا ...... ہے:
کس نے اپنے مذہبی تصورات کو آفاقی قرار دیا ہے:
مسیحیت نے کہاں سے جنم لیا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ملک کے سربراہ کے مذہب تبدیل کرنے کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟
شہنشاہ نیرہ کے عہد میں حواریوں کا سردار کون تھا؟
سر جیمز فریزر کا مختصر تعارف بیان کریں۔
مردے کا نمازے جنازہ کب پڑھایا جاتا ہے؟
جیمز فریزر کی معروف تصنیف کا نام کیا ہے؟
آزادی کے بنیادی تقاضے کون سے ہیں؟
سر جیمز جارج فریزر نے مذہبی تاریخ میں نمایاں کام کیا۔ مختصر نوٹ لکھیں۔
میسٰحیت کے تین بڑے گروہ کون کون سے ہیں؟
مذہب کے حوالے سے فرائیڈ کا کیا کہنا ہے؟
اللہ کے آخری نبی پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟
جیمز فریزر کی معروف تصفیف کانام کیا ہے؟
مسلمان کتنے دنوں تک میت کا سوگ مناتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پاکستان میں موجود مسیحی برادری کی صورت حال پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
مذہب ہر معاشرے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
زرتشتیت پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
مذہب اور سائنس پرایک جامع نوٹ لکھیں۔