Your school name
1st Year اخلاقیات 2nd Quarter Book Paper1st Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کام کہ جگہ پر کس قسم کا لباس پہننا چاہیے:
عدل کے قیام کے لیے ...... ضروری ہے:
ایک ملازم کےلیے سب سے اہم ہے:
...... وہ قیمتی متاع ہے جو ہر انسان کو برابر عطا کی گئی ہے:
ہر ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے افسران بالا کا ...... کرے:
سماجی انصاف کی مثالیں ...... میں موجود ہیں:
غلط افواہ پھیلانے سے زیادہ نقصان ...... کا ہوتا ہے:
مذہب ایک ادارہ ہے:
آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:
معاشرہ کی منتقلی ذمہ داری ہے:
ماتحت عملے کے ساتھ رویہ اپنان چاہیے:
سود کی ممانعت کس مذہب میں کی گئی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ریاستی ادارے جو اجتماعی عدل کے ضامن ہوسکتے ہیں وہ کون کون سے ہیں؟
ماتحت عملہ کو اپنی اعلیٰ افسران سے کیسا روایہ رکھنا چاہیے؟
بڑے بڑے تعصبات اور امتیازات کون سے ہیں؟
گھریلو ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک رکھنا چاہیے؟
وقت سے استفادے کی عملی صورت کیا ہے؟
اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
افواہ سے کیا مراد ہے؟
کام کی جگہ پر آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟
اجتماعی عدل کےلیے کون سی چیز زیادہ موثر ہوسکتی ہے؟
گپ شپ کےلیے آنے والے ملاقاتیوں کےلیے کیا کرنا چاہیے؟
کون سی تعلیم رنگ و نسل کے امتیازات کم کرنے میں مددسے سکتی ہے؟
گھریلو ملازمین کی تنخواہ کے علاوہ کیسے مدد کی جاسکتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
کام کی جگہ پر منتظم کےلیے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟
اجتماعی عدال اور انسانی مساوات معاشرے اور ان کے اداروں کے محافظ کیوں کہلاتے ہیں؟
کا م کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
اجتماعی عدل کے قیام میں تعلیمی اور مذہبی اداروں کے کردار متعین کریں۔