Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year اُردو لازمی Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 12 chapters (نظم نمبر 3: اے وادیِ لولاب to (گرائمر (مکالمے)، (رداد/،مضامین)، (درخواستیں)، (رسیدیں)، (تلخیص پیرگراف).

Your school name

1st Year اُردو لازمی Second half Book Paper

1st Year · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. مقابلے پردہ لوگ آگئے جن کے نام پر ہوئے:

    1. قربان

    2. بدنام

    3. پسپا

    4. شگستہ

  2. عبادت ہے سراپا:

    1. بندگی

    2. عشق

    3. اطاعت

    4. جذبہ تعمیرِآزادی

  3. اپنے حصے کی جلاتے:

    1. آگ

    2. موم بتّی

    3. اگر بتّی

    4. شمع

  4. وادی لولاب سے کیا مراد ہے:

    1. ملکہ کوہسار مری

    2. وادی نیلم

    3. وادی کشمیر

    4. وادی زیارت

  5. دریا میں پیار سے جھانکتا ہے:

    1. حباب

    2. شباب

    3. مہتاب

    4. آفتاب

  6. لبِ لعلیں کا مطلب ہے:

    1. موتی کا کنارہ

    2. خوب صورت رخسار

    3. پتلے ہونٹ

    4. سرخ ہونٹ

  7. "آگا،پیچھا" اردو قواعد کی روسے ہیں:

    1. ذومعنی الفاظ

    2. مرکب عطفی

    3. متضاد الفاظ

    4. مترادف الفاظ

  8. غزل کا آخری شعر (جس میں شاعر تخلص استعمال کرے) کہتے ہیں:

    1. مطلع

    2. قافیہ

    3. ردیف

    4. مقطع

  9. ہر کوئی غلام ہے:

    1. دولت کا

    2. محبت کا

    3. اخلاص کا

    4. عظمت کا

  10. مقطع میں صنعت استعمال ہوئی ہے:

    1. صنعت مبالغہ

    2. صنعت تکرار

    3. صنعت تضاد

    4. صنعت مراعات النظیر

  11. عاشق سا تو کوئی اور نہ ہوگا دینامیں:

    1. پاگل

    2. دیوانہ

    3. ہوشیار

    4. سادہ

  12. بچھڑنا نہ تھا:

    1. دشوار

    2. آساں

    3. مشکل

    4. قیامت

  13. "تفسیرآزادی" قواعد کی روسے ہے؟

    1. مرکب اضافی

    2. مرکب توصیفی

    3. مرکب عطفی

    4. مرکب تام

  14. جاتے جاتےتوڑ گیا:

    1. تعلقات

    2. راہ ورسم

    3. مراسم

    4. سلسلے

  15. تارڈھلے ہوں تو بےکار ہے:

    1. ساز

    2. مضراب

    3. گٹار

    4. بگل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. علامہ اقبال کے مطابق منبرومحراب کی حقیقت کیا ہے؟

  2. "تڑپ کر بزم میں دانش چلے آئے ہیں پروانے" کا کیا مطلب ہے؟

  3. اس نظم کی ہیئت کیا ہے؟

  4. آپ نے کب کسی مشکل صورت حال کا سامنا خوش دلی سے کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟

  5. ہماپرندے کو ہاتھ لگنےکے لیے شاعر نے کیا شرط بتائی ہے؟

  6. شاعر وطن کی راتوں کے بارے میں کیا جاننا چاہتا ہے؟

  7. "جلوہ گہ ناز"سے کیا مراد ہے؟

  8. "حال ہمارا" سے شاعر کیا کہنا چاہتا ہے؟

  9. پروین شاکر کو خوش بو کی شاعرہ کیوں کیا جاتا ہے؟

  10. "اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا"کا کیا مطلب ہے؟

  11. اقبال کی اس نظم سے ہمیں کیا سبق ملتا ہےجو ہم اپنی عملی زندگی میں لاگو کر سکتے ہیں؟

  12. احسان دانش نے آزادی کے جذبے کو عبادت سے کیوں تشبیہ دی ہے؟

  13. پہلے مصرعے میں"جو ایک پیٹ لیے"کے ذریعے شاعر کن لوگوں کی طرف اشارہ کررہا ہے؟

  14. احمد فرازؔ کا چوتھا شعر انقلابی اور مزاحمتی نوعیت کا ہےاس کی وضاحت کریں۔

  15. اخلاص کا ایک قدم انسان کو کس مقام اور مرتبے تک پہنچا دیتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا   اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
  2. اسلام ہے پابندیِ اخلاص کا نام   اور نام ہے اسلام کا نامِ اخلاص
  3. غصے پر قابو پانے اور بدلہ لینے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی دوسروں کی غلطیوں سے درگزر کرنا ہی تحمل اور بردباری کا جوہر ہے ۔بعض اوقات انسان دوسروں کی غلطیوں پر آپے سے باہر ہو جاتا ہے ۔حالانکہ وہ کود بھی ان غلطیوں کا مرتکب ہو سکتا ہے ۔ایسی حالت میں اسے تحمل کا مظاہرہ   کرنا چاہیے ۔دنیا میں آئے دن قتل وغارت گری جیسے افعال رونما ہوتے رہتے ہیں ۔اس کی وجہ یہی  اشتعال انگیزی ہے ۔جس کے باعث  بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔اگر انسان  تھوڑا سا صبر وتحمل کر لے  تو حالات پر قابو پانا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔

  4. ارے صیاد ہمیں گُل ہیں ہمیں بلبل ہیں   تو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں
  5. یہ کیا خبر تھی میں آیا تھا جب ڈنر کھانے   "حقیقتوں کو سنبھالے ہوئے ہیں افسانے"