Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری First half Book Paper1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سب سے افضل علم ہے۔
قطع رحمی کرنے والے کی سزا حدیث میں ہے۔
عدل کامتضاد ہے۔
اسلامی تہذیب کے عوامل ہیں۔
توحید کے بعد قرآن پاک کس کے حقوق کا حکم دیتا ہے۔
فرشتوں پر انسان کی فضیلت کا سبب ہے۔
جزیہ لیا جاتا ہے۔
اخلاق جمع ہے۔
تہذیب کا مادہ ہے:
اور مردوں کو ایک اور درجہ فضیلت ہے۔
فرشتوں پر حضرت آدم ؐ کو بوجہ..................فضیلت دی گئی:
اسلام ایک مکمل ..................ہے:
نماز تراویح ادا کی جاتی ہے۔
غسل کرنا سنت ہے۔
اسلام میں شادی کی اجازت ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
تقویٰ کامفہوم بیان کریں۔
اسلامی تہذیب کے دوچارعناصر تحریر کریں۔
اَلُعِلُمُ وَرَثَۃُ الُاَ نُبِیَاءِ ترجمہ کے ساتھ وضاحت کریں۔
عورتوں کےلیے خاوند کی میراث میں سے کتنا حصہ ہے؟
امربالمعروف ونہی عن المنکر کی وضاحت بیان کریں۔
خدمت خلق پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
وَقُلُ رَبِّ زِدُنیْ عِلُمًاۃ ترجمہ کریں۔
مدینہ کی دو مساجد کے نام تحریر کریں۔
بیوی کے دو فرائض بیان کریں۔
رشتہ داروں سے حسن سلوک پر ایک حدیث یا اس کا ترجمہ تحریر کریں۔
شکر کے دو فائدے تحریرکریں۔
اسلامی تہذیب کی دو خصوصیات وضاحت سے تحریر بیان کریں۔
علم کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
خاوند کے دو فرائض تحریرکریں۔
اسلامی معاشرے کی تعریف بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
اسلامی معاشرے کی خصوصیات مفصل بیان کریں۔
اولاد کے حقوق و فرائض پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔
اسلامی معاشرے میں مسجد کیا حیثیت رکھتی ہے ۔اسکی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔
تہذیب سے کیا مردا ہے؟ اسلامی تہذیب کے عناصر بیان کریں۔
سیرت طیبہﷺکی روشنی میں عفوودرگزر پر نوٹ تحریر کریں۔