Your school name
1st Year اسلامیات اختیاری Second half Book Paper1st Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
غزوہ اُحد میں پہاڑی درّے پر اسلامی لشکر کاکمانڈر تھا ،حضرت۔
جہاد کے لغوی معنی ہیں۔
حضر علیؓ شہید ہوئے۔
عرب میں بسوس کی لڑائی تقریباً جاری رہی۔
نبی پاکﷺکی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
غزوہ خیبر کب پیش آیا؟
آسمانی مذہب میں ایمان کی بنیاد ہے۔
۔صحابی رسول سخاوت میں مشہور تھے۔
حضورﷺ نے پہلی نماز جمعہ ادا کی۔
مکہ فتح ہوا۔
خیبر مرکز تھا۔
امت کا معنی ہے۔
حضرت عثمان ؓ کادور خلافت ہے تقریباً۔
صفہ یونیورسٹی واقع تھی۔
خطبہ حجتہ الوداع میدان۔۔۔۔۔۔۔میں دیا گیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
حضرت عثمانؓ کی کوئی اہم فضیلت بیان کریں۔
تبلیغ میں حکمت کی وضاحت بیان کریں۔
فترُ الوحی سے کیا مرادہے۔
صلح حد یبیہ کی چاردو شرائط تحریر کریں۔
خطبہ جمعتہ الوداع کب اور کہاں دیا گیا؟
حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی سیرت کی کوئی چار خوبیاں تحریر کریں۔
اخوت کے چار تقاضے تحریر کریں۔
حضورﷺکی مہان نوازی کے متعلق بیان کریں۔
صلح حد یبیہ کب اور کس مقام پر ہوئی؟
غزوہ حنین کے نتائج درج ذیل ہیں۔
حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے والد اور والدہ کا کیا نا م تھا؟
امت مسلمہ کے دو فرائض بیان کریں۔
آپ ﷺنے کن کن عورتوں کا دودھ پیا؟
فتح مبین کس معاہد ہ کو کہا گیا ہے؟ وجہ بیان کریں۔
اقتدار اعلیٰ کی تعریف بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
خطبہ حجتہ الوداع کی اہمیت بیان کریں۔
آپ نے کہاں کہاں خطوط بھیجے نیز ان کے نتائج تفصیلاً بیان کریں۔
عربوں کی جغرافیائی اہمیت اور معیشت پر نوٹ تحریر کریں۔
حضرت عثمان ؓ کی شہاد ت اور اس کے اثرات پر نوٹ تحریر کریں۔
امت مسلمہ کی امتیازی خصوصیات بیان کریں۔