Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year اسلامیات لازمی First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: قرآن مجیدوحدیث خاتم النبین ﷺ to باب نمبر 4: اخلاق وآداب).

Your school name

1st Year اسلامیات لازمی First half Book Paper

1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. تمام سابقہ امتوں پر فرض رہی ہے:

    1. تراویح

    2. تہجد

    3. اوابین

    4. نماز

  2. آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان ہے: تم میں سے ہرایک ذمہ دار ہے اور اس سے سوال کیا جائے گا:

    1. دولت کا

    2. نماز کا

    3. ذمہ داری کا

    4. روزے کا

  3. بدعنوانی کی ایک قسم ہے:

    1. جھوٹ

    2. حسد

    3. لالچ

    4. رشوت

  4. اَلعِلمُ کا معنی ہے:

    1. واضح دلیل

    2. حق و صداقت کا بیان

    3. علم ومعرفت کا خزانہ

    4. بزرگی والی کتاب

  5. دنیا کی زندگی ہے:

    1. مثالی

    2. تکمیل خواہشات کی

    3. ہمیشہ رہنےوالی

    4. عارضی

  6. معاشرے میں عدم مساوات اور معاشی ظلم بڑھتا ہے:

    1. ذخیرہ اندوزی سے

    2. رشوت سے

    3. سود سے

    4. مہنگائی سے

  7. اسلام میں بدزبانی اور فضول بحث و مطاحثہ کی گئی ہے:

    1. تعریف

    2. توضیح

    3. حوصلہ شکنی

    4. تشریح

  8. نبی کریم خاتم النبینﷺ کے قول،فعل،تقریر یا صفت کو اصطلاحاً کہتے ہیں:

    1. حدیث

    2. خبر

    3. روایت

    4. فقہ

  9. قرآن مجید میں ہزار مہینوں سے بہتر قراردیا گیا ہے:

    1. شب قدر

    2. شب برات

    3. شب جمعہ

    4. شب عید کو

  10. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام ہے:

    1. حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا

    2. حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

    3. حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

    4. حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنھا

  11. صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے بے مثال اخوت اور بھائی چارے کا مظاہرہ کیا:

    1. صلح حدیبیہ میں

    2. مواخات مدینہ میں

    3. میثاق مدینہ میں

    4. غزوہ خندق میں

  12. اَلتَّنزِیلُ کا معنی ہے:

    1. نگہبان

    2. روشنی دکھانے والی کتاب

    3. اللہ تعالیٰ کی جانب سے نازل کردہ کتاب

    4. حق وصداقت کا بیان

  13. ارشاد باری تعالیٰ کے مطابق بے حیائی اور برائی سے روکنے والا عمل ہے:

    1. روزہ

    2. حج

    3. عمرہ

    4. نماز

  14. نبی کریم خاتم النبین ﷺ مختلف معاملات میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ مشورہ لیتے تھے:

    1. اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنھم سے

    2. اہل مدینہ سے

    3. ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن سے

    4. اہل یمن سے

  15. کس نبی کی آمد پر ایک چیونٹی نے باقی چیونٹیوں کو خبر دار کیا؟

    1. حضرت داؤدؑ

    2. حضرت سلیمانؑ

    3. حضرت موسیٰؑ

    4. حضرت نوحؑ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. عہد نبوی ﷺ میں کس نے جھوٹے نبی ہونے کا دعویٰ کیا اور اس کے خلاف کیا کیا گیا؟

  2. مکی سورتوں میں زبان دانی کے کس اسلوب کو اپنایا گیا ہے؟

  3. اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت کے دو فائدے تحریر کریں۔

  4. بزرگوں کی تعظیم کےمتعلق آپ خاتم النبین ﷺ کا فرمان تحریر کریں۔

  5. روزے کا مقصد تحریر کیجیے۔

  6. قرآن مجید کے درج ذیل اسماء کے معانی تحریر کریں: اَلفُرقَانُ، اَلکِتَابُ

  7. حضرت حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت احترام انسانیت کا کوئی واقعہ تحریر کریں۔

  8. آپ خاتم النبین ﷺ کی فتوحات کا راز کن چیزوں میں پوشیدہ تھا؟

  9. عقیدہ رسالت سے کیا مراد ہے؟

  10. قرآن مجید کا موضوع کیا ہے؟

  11. نشہ آور اشیا کی حرمت پر آیت کریمہ تحریر کریں۔

  12. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد ابوقحافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لے کر آئے تو آپ خاتم النبین ﷺ نے کیا فرمایا؟

  13. فرض معین روزہ اور فرض غیر معین میں کیا فرض ہے؟

  14. کون سی سورتیں مکی سورتیں کہلاتی ہیں؟

  15. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کن طبقات کے ساتھ مہربانی اور حسن سلوک کی ترکید فرمائی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. اجتماعی خیرخواہی اور احترام انسانیت معاشرتی فلاح وبہبود کی ضامن ہیں،وضاحت کریں۔

  2. نبی کریم خاتم النبینﷺ کی معاشی تعلیمات پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. تدوین حدیث اور اس کے ادوار پر مفصل نوٹ لکھیں۔

  4. زکوٰۃ کے احکام ومسائل اور معاشرتی اثرات پر نوٹ لکھیں۔

  5. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) تعصب (ب)منشیات (ج)رشوت ستانی اور بدعنوانی (د) فحش گوئی