Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year اسلامیات لازمی Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 5: حسن معاملات ومعاشرت, باب نمبر 6: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام, باب نمبر 7: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے.

Your school name

1st Year اسلامیات لازمی Second half Book Paper

1st Year · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. دوسرے خلیفہ راشد ہیں:

    1. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    2. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    3. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    4. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

  2. کسی بھی مذہب کی مقدسات کی توہین ہے:

    1. عالمی جرم

    2. ذاتی رائے

    3. نجی مسئلہ

    4. معمولی بات

  3. اچھے نام کی پہچان ہے:

    1. سب سے الگ ہو

    2. آسان ہو

    3. مشہور ہو

    4. معنی و نسبت اچھی ہو

  4. مسلمانوں کو خون زیزی سے بچانے اور قیام امن کےلیے خلافت سے دست برداری کا اعلان کیا:

    1. حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    2. ولید بن عبدالمالک نے

    3. ہارون الرشید نے

    4. کوئی نہیں

  5. نبی اکرم خاتم النبین ﷺ نے یہودیوں کے ساتھ امن و سلامتی کا معاہدہ کیا، جسے کہتے ہیں:

    1. مواخات مدینہ

    2. صلح حدیبیہ

    3. فتح مکہ

    4. میثاق مدینہ

  6. اسلام میں مرد اور عورت کے درمیان جائز تعلقات قائم کرنے کا واحد ذریعہ ہے:

    1. دوستی

    2. نکاح

    3. تجارت

    4. رضاعت

  7. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صلح کی:

    1. حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

    2. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

    3. حضرت امام مجتبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

    4. حضت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے

  8. قانون کی پاسداری ہوتو معاشرہ بن جاتا ہے:

    1. امن کا گہوارہ

    2. فساد کا مرکز

    3. ناانصافی کا عہد

    4. طبقاتی تفریق کی آماجگاہ

  9. ہمیں ادب کرنا چاہیے:

    1. گلوکاروں کا

    2. کھلاڑیوں کا

    3. فن کاروں کا

    4. اساتذہ کرام کا

  10. خلافت کے لغوی معنی ہیں:

    1. بادشاہت

    2. حکومت

    3. جانشینی

    4. ملوکیت

  11. 15 مارچ 2024ء اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کےخلاف قراردادپیش کی:

    1. پاکستان نے

    2. ایران نے

    3. سعودی عرب نے

    4. قطر نے

  12. اسلامی تعلیمات کے مطابق نسل انسانی کی بقا و خاندانی نظام کی بنیاد ہے:

    1. نکاح

    2. ہجرت

    3. وراثت

    4. عداوت

  13. حضرت امام نقیؒ کی وفات ہوئی:

    1. 354 ہجری میں

    2. 154 ہجری میں

    3. 54 ہجری میں

    4. 254 ہجری میں

  14. کسی بھی معاشرے کی فلاح و بہبود اور خوش حالی کا دارومدار ہوتا ہے:

    1. دو پہلوؤں پر

    2. تین پہلوؤں پر

    3. چار پہلوؤں پر

    4. پانچ پہلوؤں پر

  15. وہ مہر جو وقت ناح فورا ادا کردیا جائے،کہلاتا ہے:

    1. مہر مثل

    2. مہر معجل

    3. مہر موجل

    4. مہر غیر معجل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. فوبیا کا معنی و مفہوم تحریر کیجیے۔

  2. اسلامی نظام زندگی میں اساتذہ کرام کی کیا اہمیت ہے؟

  3. حضرت امام جعفرؒ سے کن لوگوں نے اکتساب فیض کیا؟

  4. اسلاموفوبیا سے کیا مراد ہے؟

  5. طلاق مغلظہ سے کیا مراد ہے؟

  6. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے عسکری نقطہ نگاہ سے اور مرتدین کی سرکوبی کےلیے کیا گیا؟

  7. معاشرتی نظام کی بربادی کی کیا وجہ ہوتی ہے؟

  8. بیوی کے دوحقوق تحریر کیجیے۔

  9. حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کیجیے۔

  10. اسلاموفوبیا کے شکار مغربی معاشرے میں مسلمان کو درپیش دو مسائل کا جائزہ لیں۔

  11. بیوی پر خاوند کے چار حقوق تحریر کریں۔

  12. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  13. ناموس رسالت ﷺ پر ہونے حملوں کے جواب میں نوجوانوں کو کیا کرنا چاہیے؟

  14. معاون عملہ سے کیا مراد ہے؟

  15. دوران وضو حضرت امام زین العابدینؒ کی کیا کیفیت ہوتی تھی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1.  قانون کی پاسداری کے فوائد تحریر کریں۔

  2. ائمہ اہل بیت اطہاررضی اللہ تعالیٰ عنھم کی صفات واخلاق اور ان کی علمی خدمات پرمفصل نوٹ لکھیں۔

  3. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) اساتذہ کے حقوق (ب) معاون عملہ کےحقوق (ج) زوجین

  4. "اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں" کے عنوان پر بحث کریں۔

  5. خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے امتیازی کارناموں پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔