Your school name
1st Year ایجوکیشن Second half Book Paper1st Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ٹیکسٹ بک بورڈ طلبہ کے لیے درسی کتب تیار کرتا ہے:
کسی کام میں رکاوٹیں پیش آئیں تو تعلم ......ہوگا:
کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے؟
لوگ مشترکہ مقاصد کے تحت اکٹھے رہتے ہوں تو بنتا ہے:
کتب نسل انسانی:
تعلم کے عمل میں ......کا کردار بہت اہم ہے:
مشاورت کی سب سے لچک دار قسم ہے:
فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں:
ایک معلم کے لیے ضروری ہے کہ ا س کے پاس علم ہو:
دلچسپیوں کے اختیار کرنے میں بنیادی بات......کا حصول ہے:
تعلیم میں رہنمائی کی ضرورت ا س وجہ سے بھی ہے کہ اس سے:
یورپ اور امریکہ کے ملکوں کے معاشرے کیسے معاشرے ہوتے ہیں؟
مواد کا چناؤ کرتے وقت ......کو پیش نظر رکھنا چاہیے:
سائیکل چلانے کی اہلیت...... تبدیلی ہے:
ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
جمہوریت کی ترقی میں تعلیم کا کردار تحریر کریں۔
دلچسپی سے کیا مراد ہے؟
میڈ (Mead) نے نصاب کی کیا تعریف کی ہے؟
مشاورت کے عمل کا مرکزی نقطہ کون ہوتا ہے؟
یونانی فلاسفر ارسطو انسان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے؟
توجہ کی خصوصیات بیان کریں۔
تعلیم و تدریس میں جائزہ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
ہدایاتی مشاورت کس قسم کے بچوں کے لیے زیادہ مفید ہے؟
فرد اور تعلیم کا تعلق تین نکات سے بیان کریں۔
تعلم کی تعریف اپنے الفاظ میں کیجئے۔
معلومات کا سب سے بڑا ذریعہ کون ساہے؟
بچوں کے اہم نفسیاتی مسائل کی نشاندہی کریں۔
ہندو معاشرہ کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
تعلیم میں توجہ کی کیا اہمیت ہے؟
نصاب کے عناصر کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں نیز تعلیم سے ان کا تعلق واضح کریں۔
تعلیمی جائزے اور تخمین کی اہمیت بیان کریں۔
تعلیم بذریعہ عمل سے کیا مراد ہے؟ اس طریقہ تعلم کے اقدامات تحریر کر کے مثالیں دے کر ان کی وضاحت کیجئے۔
تعلیم فرد کی ترقی میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
رہنمائی کی مختلف اقسام بیان کریں۔