Your school name
1st Year تاریخِ اسلام First half Book Paper1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حضرت علی نے اپنا دارالخلافہ مدینہ سے کس شہر منتقل کیا؟
ہجرت حبشہ کس سن میں ہوئی۔
قبول اسلام کے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی؟
حضرت ابو ایوب انصاری کا مزار مبارک کہاں واقع ہے؟
حمیری بادشاہ کون سا لباس پہنتے تھے۔
غزوہ خندق میں کتنے کافر مارے گئے۔
رات کو رعایا کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے کون چکر لگاتا تھا۔
بیت المقدس کی فتح کب ہوئی؟
خیبر کا مقام مدینہ سے تقریبا کتنے میل دور ہے۔
رسول اکرم ﷺ کا نسلی تعلق کس نبی سے تھا؟
وہ عورت قریش کے کس خاندان سے تھی جس کو چوری کے جرم میں آپﷺ نے سزا سنائی؟
وصال نبویﷺ کے بعد اہل مکہ کو ارتداد سے باز رکھا:
حضرت فاطمہ کی شادی ...... سے ہوئی تھی؟
حضرت سمیہ کو کس نے شہید کیا۔
حضرت عثمان کی شہادت کونسے دن ہوئی۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
پہلی وحی کہاں آئی اور اس کا آغاز کس لفظ سے ہوا؟
حضرت عمر نے اپنے کس عزیز کو اپنے ہاتھ سے قتل کیا؟
سفرِ ہجرت میں آپﷺ کی رہنمائی کس نے کی؟
حضرت عثمان نے صوبوں کی صورت حال معلوم کرنے کے لیے کن صحابہ کو بھیجا؟
کن صحابہ نے حضرت علی کی بیعت کے وقت شرط لگائی کہ اگر آپ قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے اور قاتلین عثمان سے بیعت لیں گے تو ہم بیعت کرتے ہیں؟
ذمی کون تھے؟
بیت المال کا باقاعدہ آغاز کس کے دو سے ہوا؟
قبل از اسلام تاریخ عرب کو زمانہ جاہلیت کیوں کہتے ہیں؟
حضرت عثمان نے کیا پیش کیا؟
حرب فجار کی وجہ تسمیہ لکھیں اور یہ جنگ کن قبائل کے درمیان ہوئی؟
حضورﷺ کے والد عبداللہ کی شادی کہاں ہوئی تھی؟
کس پہلے مرد اور عورت نے اسلام قبول کیا؟
غزوہ اُحد میں کس مسلمان خاتون نے تلوار سے جہاد کیا؟
ابو حذیفہ کے باپ کا کیا نام تھا؟ ان کا بھائی کسے بنایا گیا اور کیوں؟
بلوائیوں نے حملہ کیا تو ان کے مکان کے باہر کون سے صحابہ پہرہ دے رہے تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
حضرت عمر فاروق کے انتظام حکومت کے اہم خدوخال بیان کیجیے۔
حضرت عثمان کی شہادت کے اثرات بیان کیجیے۔
قبل از اسلام قریش کی سیاسی و مذہبی زندگی بیان کیجیے۔
حضور ﷺ کی ابتدائی زندگی پر مکمل نوٹ لکھیئے۔
حضرت محمدﷺ کی مکی زندگی پر نوٹ لکھئے۔