Your school name
1st Year تاریخِ اسلام Second half Book Paper1st Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
عبداملک نے خود عراق پر کب لشکر کشی کی۔
کس نے اما حسین کے قاتلوں کو چن چن کر قتل کیا؟
امام حسین کس کے مشورے سے بمع اہل و عیال مکہ کی طرف سفر کیا؟
خواجہ حسن بصری کا انتقال کون سے اموی خلیفہ کے دور میں ہوا۔
ابراہیم بن ولید کس نے زبردستی اقتدار چھین لیا۔
اموی دور میں صوبے کے حاکم کو کیا کہا جاتا تھا۔
محمد بن قاسم نے سندھ پر کب حملہ کیا:
معاویہ ثانی کتنے سال کی عمر میں خلیفہ بنا۔
محمد بن قاسم کس کا رشتہ دار تھا۔
نہر عمر کہاں کھدوائی گئی؟
اموی دور میں خلیفہ کے حفاظتی دستے کو کیا کہا جاتا تھا؟
یزید بن مہلب نے کون سے اموی خلیفہ کے دور میں بغاوت کی۔
معصب اور ان کا بیٹا عیسیٰ جب شہید ہو گے تو عراق پر کس کا قبضہ ہو گیا۔
یزید نے اہل حجاز کے لیے جو فوج بھیجی اس کے اکثر سپاہی تھے۔
کونسا حکمران تھا جس نے دربار دمشق میں گانے بجانے اور موسیقی کو پہلی بار رواج دیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
سلیمان بن عبدالملک سے پہلے کون خلیفہ تھا اور اس کے بعد کون خلیفہ بنا؟
مروان بن حکم کی عمر کتنی تھی؟
مختار ثقفی کو کس نے شکست دی؟
بنو امیہ کی حکومت عربوں کی حکومت کہی جاتی ہے کیوں؟ بیان کریں۔
عباسی تحریک کی تنظیم اور کامیابی کا سہرا کس کے سر ہے؟
عبدالملک کے دو عظیم کارنامے بیان کریں۔
ولید اول کی تین عمارات کے نام بتائیں۔
وہ کونسا فرما نروا ہے جسے عمر ثانی بھی کہتے ہیں؟
یزید کو ولی عہد بنانے کی تجویز کس نے پیش کی؟
اموی فوج کے کس سالار نے آخر وقت پر حضرت حسین کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا اور شہید ہوا؟
ہشام کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
سلیمان نے کون کون سے جرنیل معزول کئے؟
کون سا شہر اگموی خلفاء کا دارالحکومت تھا؟
کس اہم جرنیل کو ابن زبیر نے خوارج کے خلاف بھیج کر اپنی فوجی پوزیشن کمزور کر لی؟
دیوان الاحداث سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
عبد اللہ بن زبیرؓ کی سیرت اور کارناموں پر تنقیدی نوٹ لکھیئے۔
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھئے۔
(i) ولید دوم (ii) یزید سوم (iii) عباسی تحریک (iv) ابو مسلم خراسانی (v) معرکہ زاب
عبد الملک بن مروان بنو امیہ کا حقیقی بانی تھا، بحث کیجئے۔
ولید اول کے زمانے کی فتوحات نہایت اختصار سے لکھیں۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کی اصلاحات بیان کیجئے۔