Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year ترجمۃ القرآن مجید First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: سورۃ نمبر 4: سُورۃُ اَلبَقرَۃِ, سورۃ نمبر 8: سُورۃُ آلِ عِمرٰان.

Your school name

1st Year ترجمۃ القرآن مجید First half Book Paper

1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. حضرت حمزہؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے:

    1. غزوہ احد

    2. غزوہ بدر

    3. غزوہ خندق

    4. غذوہ تبوک

  2. مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالیٰ کی مدد طلب کرنی چاہیے:

    1. والدین کے ذریعے سے

    2. مال و دولت کے ذریعے سے

    3. رشتہ داروں کے ذریعے سے

    4. صبر اور نماز کے ذریعے سے

  3. حضرت عیسیؑ کی والدہ کا نام تھا:

    1. حضرت مریم

    2. حضرت آسیہ

    3. حضرت آمنہ

    4. حضرت عائشہ

  4. گائے کو عربی میں کہتے ہیں:

    1. بقرۃ

    2. فیل

    3. شاۃ

    4. جمل

  5. غزوہ احد میں شہید ہونے والے صحابی ہیں:

    1. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

    2. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ

    3. حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ

    4. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ

  6. عربی زبان میں بقرۃ کا معنی ہے:

    1. ہاتھی

    2. گائے

    3. اونٹ

    4. مکڑی

  7. اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے:

    1. غم کی حالت میں

    2. خوشی کی حالت میں

    3. جنگ کی حالت میں 

    4. ہر حالت میں

  8. اٰیَۃُ الکُرْسِیِّ حصہ ہے:

    1. سُوْرَۃُ الرَّحْمٰنِ

    2. سُوْرَۃُ یٰس

    3. سُوْرَۃُ اٰلِ عِمرٰنَ

    4. سُوْرَۃُ البَقََرَۃِ

  9. حضرت عمران نانا ہیں:

    1. حضرت یونس علیہ السلام کے

    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کے

    3. حضرت زکریا علیہ السلام کے

    4. حضرت عیٰسی علیہ السلام کے

  10. آیت ربو کا نمبر ہے:

    1. 275

    2. 276

    3. 277

    4. 278

  11. مسلمانوں کو اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرنا چاہیے:

    1. بد حالی میں 

    2. خوشحالی میں

    3. مفلسی میں

    4. ہرحال میں

  12. حدیث نبویﷺ کے مطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے:

    1. سُوْرَۃُ النَّسَاءِ کی

    2. سُوْرَۃُ یٰس کی

    3. سُوْرَۃُ یُوْنُسَ کی

    4. سُوْرَۃُ البَقََرَۃِ کی

  13. غزوہ احد میں مسلمان شہدا کی تعداد ہے:

    1. پچاس

    2. ساٹھ

    3. ستر

    4. اسی

  14. تمام آیتوں کی سردار ہے:

    1. آیت الکرسی

    2. آیت دین

    3. آیت مباہلہ

    4. آیت عدل

  15. نجران کے عیسائیوں کا وفد مشتمل تھا:

    1. 60

    2. 65

    3. 70

    4. 75

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کےلیے کیا چیز ضروری ہے؟

  2. قرآن مجید کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا گیا ہے؟

  3. کسی شخص سے محبت اور تعلق کی اصل دلیل کیا ہے؟

  4. سورۃ البقرۃ میں صاحب ایمان ہونے کی علامت کیا بیان کی گئی ہے؟

  5. مباہلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضور خاتم النبین ﷺ نے کیا کیا؟

  6. ایمان کے کمال کی علامت کیا ہے؟

  7. عیسائیوں کے مباہلے سے انکار پر حضرت محمد خاتم النبین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟

  8. سورۃ البقرۃمیں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟

  9. تمام انبیائے کرامؑ کون سا دین لے کر آئے؟ٍ

  10. سُوْرَۃُالبَقَرَۃِ  میں بنی اسرائیل کا تذکرہ کس طور پر کیا گیا ہے؟

  11. سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ میں کس امت کو بہترین امت قرار دیا گیا ہے؟

  12. دنیا پرست کس چیز کی دعا مانگتے ہیں اور ان کا انجام کیا ہوگا؟

  13. غزوہ احد سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  14. سُوْرَۃُالبَقَرَۃِ  کی آخری دو آیات کی فضلیت بیان کریں۔

  15. کون سے اعمال ایمان والوں کا شیوہ ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فَی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحسِنِیْنَo

  2. لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ط لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ​ ط رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِيْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا ​ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​ ج وَاعْفُ عَنَّا وقفۃ وَاغْفِرْ لَنَا وقفۃ وَارْحَمْنَا وقفۃ اَنْتَ مَوْلٰٮنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ‏O

  3.  قُلِ اللَّهُمَّ مَـلِكَ الْمُلكِ تُؤُتِى الْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُز وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ o تُوْلِجُ الَّیْلَ فَی النَّھَارِ وَ تُوْلِجُ النَّھَارَ فَی الَّیْلِ ز وَ تُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الحَیِّ ز وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابِِo

  4. امت مسلمہ کے معتدل امت ہونے سے کیا مراد ہے؟ نوٹ لکھیں۔

  5. سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں۔