Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: سورۃ نمبر 12: سُورۃُ آلِ الانفال, سورۃ نمبر 16: سُورۃُ التوبہ.

Your school name

1st Year ترجمۃ القرآن مجید Second half Book Paper

1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. سُورَۃُ التَّوبَۃِ نازل ہوئی:

    1. فتح مکہ کے بعد

    2. صلح حدیبیہ کے بعد

    3. غزوہ احد کے بعد

    4. غزوہ تبوک کے بعد

  2. سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ نازل ہوئی:

    1. پانچ ہجری میں

    2. چار ہجری میں

    3. تین ہجری میں

    4. دو ہجری میں

  3. روم کے بادشاہ کانام تھا:

    1. ہرقل

    2. قیصر

    3. مقوقس

    4. یوحنا

  4. نفل کا معنی ہے:

    1. زائد چیز

    2. نکمی چیز

    3. عمدہ چیز

    4. سستی چیز

  5. مسجد کی تعمیر اور نگرانی کےلیے شرط ہے:

    1. ایمان کامل

    2. تاجر ہونا

    3. مال دار ہونا

    4. صاحب علم ہونا

  6. غزوہ بدر کا ذکر تفصیل کے ساتھ ہے:

    1. سورۃ الانفال میں

    2. سورۃ التوبہ میں

    3. سورۃ الاحزاب میں

    4. سورۃ آل عمران میں

  7. غزوہ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی:

    1. 3000

    2. 3100

    3. 3500

    4. 4000

  8. غزوہ بدر اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی:

    1. پہلی

    2. دوسری

    3. تیسری

    4. چوتھی

  9. ایلہ کا رئیس تھا:

    1. ہرقل

    2. قیصر

    3. مقوقس

    4. یوحنا

  10. سورۃ الانفال میں اہل مکہ کو انجام سے ڈریا گیا ہے:

    1. قوم ثمود کے

    2. قوم عاد کے

    3. نبی اسرائیل کے

    4. آل فرعون کے

  11. غزوۃ العسرہ اور آخری غزوہ کیا جاتا ہے:

    1. غزوہ تبوک کو

    2. غزوہ موتہ کو

    3. غزوہ حنین کو

    4. غزوہ طائف کو

  12. غزوہ بدر کا دوسرا نام ہے:

    1. یوم الفرقان

    2. غزوہ احزاب

    3. جیش العسرۃ

    4. جنگ فجار

  13. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا:

    1. عیسائیوں سے

    2. مشرکین سے

    3. یہودیوں سے

    4. منافقین سے

  14. حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کا پہلا غزوہ تھا:

    1. بدر

    2. احد

    3. تبوک

    4. خندق

  15. براءت کا معنی ہے:

    1. بیزار ہونا

    2. قطع تعلق

    3. دست بردار

    4. تمام درست

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں مسجد کی نگرانی کےلیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟

  2. اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال میں تقوی کے کن انعامات کا ذکر کیا ہے؟

  3. غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔

  4. غزوہ بدر میں کل کتنے مسلمان شہید ہوئے؟

  5. مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟

  6. سورۃ الانفال میں خیانت سے کیا مراد ہے؟

  7. غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟

  8. سُوٌرَۃُ الْاَنْفَالِ کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟

  9. غزوہ تبوک میں منافقین کا کیا کردار تھا؟

  10. ذات الشوکۃ سے کیا مراد ہے؟

  11. سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے؟

  12. ابو سفیان کا قافلہ کن چیزوں پر مشتمل تھا؟

  13. غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا؟

  14. سورۃ الانفال میں انسان کی کامیابی کی ضمانت کس کو قرار دیا گیا ہے؟

  15. سورۃ التوبۃ میں نو مسلموں کے کیا حقوق بیان کیے گئے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔

  2. سورۃ الانفال کی روشنی میں عسکری تیاری کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  3. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں غاز ثور کے واقعہ سے واقفیت حاصل کریں۔

  4. وَ اِذْ زَیَّنَ لَھُمُ الشَّیْطٰنُ اَعْمَالَھُمْ وَقَالَ لَا غَالِبَ لَکُمُ الیَوْمَ مِنَ النَّاسِ وَ اِنِّیْ جَارٌ لَّکُمْ ج فَلَمَّا تَرَآءَ تِ الْفِئَتٰنِ نَکَصَ عَلیٰ عَقِبَیْہِ وَقَالَ اِنِّیْۤ بَرِیْۤ ءٌ مِّنْکُمْ اِنِّیْۤ اَرٰی مَالَا تَرَوْنَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللہَ ط وَاللہُ شَدِیْدُ الْعِقَابِo

  5. سورۃ التوبۃ کی روشنی میں اچھی صحبت کی اہمیت سے واقفیت حاصل کریں۔