Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year سوشیالوجی First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 1: عمرانیات کا تعارف to باب نمبر 8: انحراف و معاشرتی ضبط).

Your school name

1st Year سوشیالوجی First half Book Paper

1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. جج کا فیصلہ کرنا ہے:

    1. منصب

    2. کار منصب

    3. گروہ

    4. انحراف

  2. سائنس کسے کہتے ہیں؟

    1. واقعات کا باضابطہ مطالعہ کرنا

    2. فیلڈ میں جانا

    3. معلومات کا مطالعہ کرنا

    4. لیبارٹری میں کام کرنا

  3. حکومتوں کے عروج و زوال کا مطالعہ کون سی عمرانیات میں کیا جاتا ہے؟

    1. مذہب

    2. سیاسی

    3. سماجی

    4. دیہی

  4. کس گروہ میں تعلقات کی نوعیت سرسری ہوتی ہے:

    1. ابتدائی

    2. ثانوی

    3. داخلی

    4. یہ تمام

  5. فحش لٹریچر اور میڈیا کا غلط استعمال وجہ بنتا ہے:

    1. معاشرتی مستحبات کی

    2. معاشرت انحراف کی

    3. دوجہ بندی کی

    4. ثقافت کی

  6. معاشرتی معمولات کیا ہیں؟

    1. معاشرتی زندگی کے معیار

    2. شادی کے طریقے

    3. کھانے پینے کے آداب

    4. ثقافت

  7. ماہر عمرانیات کے کردار کو کس سے تشبیہ دی جاسکتی ہے؟

    1. مھقق

    2. استاد

    3. مصلح

    4. مبلغ

  8. معاشرتی تفاعل کیا ہے؟

    1. ایک عمل

    2. ایک کھیل

    3. ایک کام

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  9. ہر منصب رکھتا ہے:

    1. مسابقت

    2. ثقافت

    3. حرکت پذیری

    4. کارمنصب

  10. حقائق کی نظم و ترتیب کو کیا کہتے ہیں:

    1. مفروضہ

    2. مشاہدہ

    3. نظریہ

    4. تجربہ

  11. سوشیالوجی کا پرنا نام ہے:

    1. سوشلزم

    2. معاشرتی طبعیات

    3. معاشرتی علوم

    4. معاشرتی بشریات

  12. بچے کو پیدائشی طور پر کون سا گروہ ملتا ہے:

    1. ثانوی

    2. رسمی

    3. خارجی

    4. ابتدائی

  13. معاشرتی انحراف کی وجہ ہے:

    1. غربت

    2. خواندگی

    3. ناقص تربیت

    4. یہ تمام

  14. معاشرتی معمولات کی خلاف ورزی معاشرتی ...... ہے:

    1. انحراف

    2. جرم

    3. برائی

    4. یہ تمام

  15. سوشل میڈیکل آفیسر ...... میں کام کرتا ہے:

    1. جیل

    2. کالج

    3. ہسپتال

    4. یہ تمام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. معاشرتی سائنس سے کیا مراد ہے؟

  2. معاشرتی معمولات کی تعریف کریں۔

  3. تجارت و کاروبار کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں۔

  4. کار منصب کے تصادم سے کیا مراد ہے؟

  5. مقامی گروہ کی تعریف کریں۔

  6. فاعل کیسے معاشرتی عمل کے عناصر میں شامل ہے؟

  7. جرم کی عمرانیات سے کیا مراد ہے؟

  8. معاشرتی ضبط کے حصول کے دو اقدامات بتائیں۔

  9. معاشرتی سائنس کی دو مثالیں دیجیے۔

  10. لوک ریت کی اہمیت پر دو نکات بیان کریں۔

  11. پروبیشن ٖ آفیسر کا کیا کردار ہے؟

  12. معاشرے سے اکتسابی منصب کی دو مثالیں دیں۔

  13. ثانوی گروہ کو بیان کریں۔

  14. دو گروہوں کے مابین معاشرتی تفاعل کی مثالیں لکھیے۔

  15. بلدیاتی کمیونٹی کی عمرنیات کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. کیا عمرانیات ایک سائنس ہے؟ اس بیان کی وضاحت کیجیے۔

  2. تصادم کارمنصب کی وجوہات بیان کریں۔

  3. معاشرتی ضبط کے حصول کے اقدمات بیان کریں۔

  4. معاشرتی تفاعل سے کیا مراد ہے؟ اس کی قسمیں بیان کریں۔

  5. رسمی اور غیر رسمی گروہ کی خصوصیات تحریر کریں۔