Your school name
1st Year سوشیالوجی Second half Book Paper1st Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اقدار ......معاشرے میں پائی جاتی ہیں:
ہجرت کا تعلق کس حرکت پذیری سے ہے:
ایک ہی آب و ہوا سے تعلق رکھنے والے افراد کی ثقافت ہوتی ہے:
پاکستان کا ۹۴۷میں وجود میں آنا ہے:
عصبیت کا نظریہ پیش کیا:
ایک شوہر کی بیک وقت کئی بیویاں کہلاتی ہیں:
کس فلسفی نے یہ کہا ہے کہ انسان معاشرتی حیوان ہے؟
تصادم قدر کی وجہ:
......قابل تبدیل ہے:
ثقافت کی نمایاں خاصیت:
۱۹۶۵ کی پاک و ہند جنگ کے بعد معاہدہ تاشقند تھا:
ان میں سے کونسا جذباتی رویہ ہے؟
مشترکہ خاندان کا متضاد تصور ہے:
شکاری معاشرے کا دورہ؟
تصادم قدر پیدا کرتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
معاشی ادارہ کی وضاحت کریں۔
مصالحت کی اقسام بتائیں۔
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں۔
اقامتی معاشرے کی تعریف کریں۔
جغرافیائی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟
ہمارے معاشرے سے معاشرتی تغیر کی کوئی سی دو مثالیں دیں؟
ثقافتی اضافیت سے کیا مراد ہے؟
معاشی ادارہ سے کیا مراد ہے؟
سمجھوتہ سے کیا مراد ہے؟
معاشرتی اقدار کے دو وظائف بیان کریں۔
امام غزالیؒ نے گروہی یا معاشرتی زندگی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
کارل مارکس کا کوئی ایک خیال تحریر کیجیے۔
پاکستان میں دو معاشرتی تبدیلیاں بیان کریں۔
عصبیت کے نقصانات تحریر کریں۔
معاشی ادارے کے دو وظائف تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
ثقافتی تغیر کے عوامل بیان کیجیے۔
ثقافتی اضافیت کیا ہے؟ واضح کیجیے۔
معاشرتی اقدار کی تعریف کریں نیز پاکستانی معاشرہ کی اہم اقدار بیان کریں۔
معاشرتی حرکت پذیری سے کیا مراد ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ واضح کیجیے۔
معاشرتی تغیر سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی تغیر کے مراحل بیان کریں۔