Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year سوکس First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف to باب نمبر 5: حکومت).

Your school name

1st Year سوکس First half Book Paper

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. روسو نے ریاست کی مثالی آبادی ٹھہرائی:

    1. 9000

    2. 10000

    3. 11000

    4. 12000

  2. فرد کی شخصیت اور کردار پر گہرااثر ڈالتی ہے:

    1. سیاسی زندگی

    2. معاشرتی زندگی

    3. معاشی زندگی

    4. مذہبی زندگی

  3. انسانی ترقی کا دارومدار کس چیز پر ہے؟

    1. معاشرتی زندگی

    2. معاشی زندگی

    3. سیاسی زندگی

    4. فطری زندگی

  4. عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا:

    1. تھامس ہابز

    2. لاسکی

    3. ژاں بوداں

    4. روسو

  5. اگر حکومت کے تمام اختیارات ایک ہی مرکزی حکومت کے پاس ہوں تو ایسی حکومت کہلاتی ہے:

    1. وحدانی طرز حکومت

    2. بادشاہت

    3. مطلق العنانیت حکومت

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  6. کس کی رکنیت لازمی ہوتی ہے؟

    1. معاشرتی انجمن

    2. ریاست

    3. معاشرہ

    4. حکومت

  7. عربی میں "مدینہ" کے معنی ہیں:

    1. تنظیم

    2. ریاست

    3. ضابطہ

    4. شہر

  8. اسلام میں فضیلت کی بنیاد کیا ہے؟

    1. دولت

    2. نسل

    3. قبیلہ

    4. تقویٰ

  9. اقتداراعلیٰ کو کس زبان میں Sovereignty  کہتے ہیں؟

    1. اردو

    2. انگریزی

    3. لاطینی

    4. ترکی

  10. امریکہ میں کون سا نظام رائج ہے؟

    1. صدارتی

    2. وفاقی

    3. وحدانی

    4. پارلیمانی

  11. انگلستان میں بادشاہ کی برتری کا قائل تھا:

    1. تھامس ہابز

    2. وڈروولسن

    3. گارنر

    4. بیرجیس

  12. علم شہریت تاریخی لحاظ سے کس موضوع پر بحث کرتا ہے؟

    1. انسان

    2. حیوان

    3. نباتات

    4. معاشیات

  13. نسلی وحدت کا احساس لوگوں میں کیا جذبہ پیدا کرتا ہے؟

    1. یگانگت اور اتحاد کا

    2. لڑنے کا

    3. الگ ہونے کا

    4. ملک چھوڑنے کا

  14. کون سا مفکر مقتدراعلیٰ کے حکم کو قانون قرار دیتا ہے؟

    1. برجیس

    2. آسٹن

    3. روسو

    4. افلاطون

  15. قدیم ترین طرز حکومت کونسی ہے؟

    1. آمریت

    2. بادشاہت

    3. جمہوریت

    4. اشتراکیت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. نظریہ مادرسری کیا ہے؟

  2. دور حاضر میں ہم شہری کس کو کہتے ہیں؟

  3. کثیر زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟

  4. جان اسٹووارٹ مل نے بالواسطہ جمہوریت سر انجام دینے کی تعریف کیا بیان کی ہے؟

  5. اقتدار اعلیٰ ایک منفرد جداگانہ حیثیت کا مالک ہے، اس سے کیا مراد ہے؟

  6. تھامس ہابز نے نظریہ معاہدہ عمرانی کس پس منظر میں پیش کیا؟

  7. یونانی شہری ریاست کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  8. ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے؟

  9. اسلامی ریاست میں احتساب و توازن کیوں ضروری ہے؟

  10. اسلامی نظریہ اقتداراعلیٰ کے دائمی اور پائیدار ہونے سے کیا مرادہے؟

  11. نظریہ معاہدہ عمرانی پیش کرنے والے تینوں مفکروں کے نام لکھیں۔

  12. علم شہریت کو عربی میں کیا کہاجاتا ہے؟

  13. انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا جاتا ہے؟

  14. دو ایوانی مقننہ سے کیا مراد ہے؟

  15. عوامی اقتداراعلیٰ کیسے وجود میں آیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. درج ذیل کی وضاحت کیجئے۔ (ا) نظریہ تخلیق ربانی (ب) نظریہ قوت (ج) نظریہ پدرسری (د) نظریہ مادرسری

  2. آسٹن/وحدت پسندوں کا نظریہ اقتداراعلیٰ بیان کیجئے۔

  3. علم شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔

  4. خاندان کی اہمیت کو اجاگر کریں۔

  5. جمہوریت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں۔