Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year سوکس Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 6: قانون to باب نمبر 9: سیاسی حرکیات).

Your school name

1st Year سوکس Second half Book Paper

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. آئین سب سے اعلیٰ اور برتر قانون ہوتا ہے:

    1. ریاست کا

    2. معاشرے کا

    3. عدالت کا

    4. حکومت کا

  2. رائے عامہ کی اساس کیا ہے؟

    1. دلائل

    2. مشترکہ اتحاد

    3. مکمل مفاد

    4. گروہی مفاد

  3. قانون کے ماخذ ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  4. اعلیٰ شہریت کے حصول کےلیے ضروری ہے؟

    1. تعلیم یافتہ ہونا

    2. محب وطن ہونا

    3. خود اعتماد ہونا

    4. ذہین ہونا

  5. پاکستان کا آئین کہلاتا ہے:

    1. آمرانہ آئین

    2. عوامی آئین

    3. مردہ آئین

    4. زندہ آئین

  6. جمہوری نظام حکومت میں بڑا دخل ہوتا ہے:

    1. عوام کی رائے کو

    2. قانون کو

    3. عدلیہ کو

    4. انتظامیہ کو

  7. کس کی قانون کی تعریف بڑی مستند سمجھی جاتی ہے؟

    1. جان آسٹن

    2. ٹی۔ایچ۔گرین

    3. سالمنڈ

    4. پروفیسر ہالینڈ

  8. کس ملک نے الاسکا امریکہ کو فروخت کیا تھا؟

    1. روس

    2. چین

    3. فرانس

    4. جرمنی

  9. آئین کی نمایاں خصوصیات ہیں:

    1. مختصر

    2. جامع

    3. تحریری

    4. مندرجہ ذیل بالا تینوں

  10. رائے عامہ کو کس طرز حکومت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا؟

    1. آمریت

    2. جمہوریت

    3. سوشلزم

    4. مذہبی حکومت

  11. اسلامی ممالک میں قوانین مرتب کرتے وقت آراء کا خیال رکھا جاتا ہے؟

    1. علماء کی

    2. فقہاء کی

    3. ججوں کی

    4. عدلیہ کی

  12. الاسکا کس ملک کی ریاست ہے؟

    1. ملایشیا

    2. یونان

    3. امریکہ

    4. برطانیہ

  13. تحریری آئین کا محافظ کون ہوتا ہے؟

    1. عدلیہ

    2. انتظامیہ

    3. فوج

    4. مقننہ

  14. کس ذریعے سے لاکھوں لوگوں کو روزمرہ کے حالات سے اطلاع ملتی ہے؟

    1. ریڈیو

    2. سنیما

    3. پریس

    4. سیاسی پلیٹ فارم

  15. قانون کا دوسرا ماخذ ہے:

    1. رسم و رواج

    2. مذہب

    3. عدالتی فیصلے

    4. ماہرین قانون کی علمی تشریحات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. تحریری آئین سے کیا مراد ہے؟

  2. ہر سال 10دسمبر کا دن اقوام متحدہ کے لئے کیوں اہم ہے؟

  3. آئینی یا دستوری قانون سے کیا مراد ہے؟

  4. کسی ملک میں صحت مند، متوازن اور مؤثررائے عامہ کی تشکیل کے لئے کسی چار شرائط کا نام لکھیں۔

  5. لچکدار یا غیر لچکدار میں سے کونسا آئین بنیادی حقوق کا بہتر محافظ ہے؟

  6. پیدائش کے حوالے سے شہریت کے طریقے کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔

  7. سالمنڈ کے مطابق قانون کیا ہے؟

  8. تعلیمی ادارے  رائے عامہ کو منظم کرنے کا ایک مؤثر زریعہ ہیں۔ مختصراً بیان کریں۔

  9. عوامی آئین سے کیا مراد ہے؟

  10. ارسطو نے شہری کی کیا تعریف کی ہے؟

  11. حدیث کی دو کتابوں کے نام تحریر کریں۔

  12. رائے  عامہ کی تشکیل اور اظہار کے چھ ذرائع کے نام لکھیں۔

  13. عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری کیوں ضروری ہے؟

  14. کسی شہری میں ضبط نفس کی خوبی جمہوریت کی کامیابی کےلیے بنیادی شرط کیوں ہے؟

  15. اجماع سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں۔

  2. اسلامی قانون کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔

  3. اچھےآئین کی خصوصیات بیان کریں۔

  4. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (ا) رائے دہندگان (ب) انتخابات

  5. شہری کا مفہوم بیان کریں نیز اچھے شہری کے اوصاف کا احاطہ کریں۔