Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year طبعی جغرافیہ First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: طبعی جغرافیہ to باب نمبر 4: کرہ ہوائی).

Your school name

1st Year طبعی جغرافیہ First half Book Paper

1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. زمین کے اندر زلزلے کا مرکزی مقام کہلاتا ہے:

    1. رِج

    2. سنٹر

    3. فوکس

    4. کوئی نہیں

  2. زمینی خدوخال میں اپنی جسامنت،شکل، رقبہ اور بلندی کی وجہ سے سب سے زیادہ نمایاں ہیں:

    1. میدان

    2. سطوح مرتفع

    3. پہاڑ

    4. چٹان

  3. ہماری زمین پر سب سے بڑا حرارت کا ذریعہ کون سا ہے؟

    1. مقامی ایندھن

    2. سورج

    3. چاند

    4. ستارے

  4. جغرافیہ میں سب سے پہلے پیش رفت کرنا شروع کی:

    1. اطالویوں نے

    2. یونانیوں نے

    3. امریکیوں نے

    4. ایرانیوں نے

  5. کوئٹہ میں شدید ترین زلزلہ آیا:

    1. 1960 میں

    2. 1935 میں

    3. 1979 میں

    4. 1980 میں

  6. بناوٹ کے لحاظ سے پہاڑوں کی بڑی اقسام ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  7. اوزون گیس کرے میں پائی جاتی ہے:

    1. ٹروپو سفئیر

    2. میزوسفیئر

    3. تھرمو سفیئر

    4. سٹریٹو سفیئر

  8. دنیا کی فی صد آبادی میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

    1. 20

    2. 40

    3. 60

    4. 80

  9. 1985 میں کوہ انڈیز (کولمبیا) میں آتش فشانی عمل ہوا، جس سے نقصان ہوا:

    1. قریبا 20 ہزارا جانوں کا

    2. قریبا 30 ہزار جانوں کا

    3. قریبا 40 ہزار جانوں کا

    4. قریبا 45 ہزار جانوں کا

  10. سطح مرتفع تبت، جس کو دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے، کی بلندی ہے:

    1. 4،400 میٹر

    2. 4،500 میٹر

    3. 4،600 میٹر

    4. 4،700 میٹر

  11. ہوا کے کرے میں نائٹروجن کی مقدار ہے:

    1. 78.051 فی صد

    2. 78.052 فی صد

    3. 78.053 فی صد

    4. 78.054 فی صد

  12. سب سے پہلے لفظ جغرافیہ استعمال کیا:

    1. ایراٹوز تھینیس

    2. سٹرابو

    3. ارسطو

    4. ہمبولٹ

  13. زمین کی مجموعی کثافت ہے:

    1. 5.3 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

    2. 5.4 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

    3. 5.5 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

    4. 5.6 گرام فی مکعب سینٹی میٹر

  14. جرمنی میں ہارز پہاڑ ان کی ایک خصوصی مثال ہے:

    1. ملفوفہ/شکن دار پہاڑ کی

    2. شگافی یا بلاک پہاڑ کی

    3. آتش فشاں پہاڑ کی

    4. بقیہ پہاڑ کی

  15. درجہ حرارت کی تبدیلی کی بنیاد پر کرہ ہوائی کی تہیں ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. سات

    4. نو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. طبعی جغرافیہ کی کوئی سی چار شاخوں کے نام لکھیے۔

  2. برکھان کیسے بنتے ہیں؟

  3. کسی علاقے کے درجہ حرارت میں کون سے عوامل اہم کردار ادا کرتے ہیں؟

  4. سونامی لہریں کیا ہوتی ہیں؟

  5. بحری پوست کی وضاحت کیجیے۔

  6. سیلابی میدان کسے کہتے ہیں؟

  7. منطقہ حارہ کی تعریف بیان کریں۔

  8. سنڈر کون کی تعریف کریں۔

  9. موسمیاتی جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟

  10. عمل عریاں کاری سے کیا مراد ہے؟

  11. کیمیائی لحاظ سے کرہ ہوائی کو جغرافیہ دانوں نے کن دو بڑے طبقات میں تقسیم کیا ہے؟

  12. زمین کی اندرونی ساخت کو کتنے اہم کروں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

  13. جغرافیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  14. دریاکون سے کام کرتا ہے؟ نام تحریر کریں۔

  15. انسولیشن کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سطح مرتفع کی اقسام بیان کریں۔

  2. آتشی چٹانوں پر نوٹ لکھیں۔

  3. درجہ حرارت کی عمودی تقسیم بیان کریں۔

  4. جغرافیہ کی تعریف کیجیے۔ نیز جغرافیہ کی وسعت بھی بیان کریں۔

  5. میدانوں کی اقسام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔