Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year طبعی جغرافیہ Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 5: ہواؤں کا عالمی نظام to باب نمبر 8: آب و ہوا کے خطے).

Your school name

1st Year طبعی جغرافیہ Second half Book Paper

1st Year · طبعی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. گرم صحرا میں جہاں پانی میسر ہو وہاں کا مشہور درخت ہے:

    1. کھجور

    2. شیشم

    3. کیکر

    4. پاپلر

  2. کیلے فورنیا کی رو جس سمندر میں بہتی ہے، اسے کہتے ہیں:

    1. بحرالکاہل کی روئیں

    2. بحراوقیانوس کی روئیں

    3. بحر ہند کی روئیں

    4. بحر منجمد کی شاملی روئیں

  3. ہوا کی سمت کا اندازہ لگایا جاتا ہے:

    1. بادپیما سے

    2. بادنما سے

    3. ہائیگرو میٹر سے

    4. بیرومیٹر سے

  4. ریزیش کی پیمائش کےلیے آلہ استعمال ہوتا ہے:

    1. بارش پیما

    2. بیرومیٹر

    3. تھرما میٹر

    4. بادنما

  5. 1985 میں دنیا کو تقسیم کیا گیا:

    1. طبعی خطوں میں

    2. سیاسی خطوں میں

    3. زرعی خطوں میں

    4. آب و ہوا کے خطوں میں

  6. سمندری پانی میں ایک مخصوص دوسرانیے کے بعد پیدا ہونے ولے اتار چڑھاؤ کوکہتے ہیں:

    1. بحری روئیں

    2. سمندری مدوجزر

    3. سمندری لہریں

    4. ان تینوں میں سے کوئی نہیں

  7. ہرمادے کی طرح ہوا بھی وزن رکھتی ہے، اس لیے ہوا کے وزن کو کہتے ہیں:

    1. نمی

    2. درجہ حرارت

    3. کمیت

    4. ہوا کا دباؤ

  8. بارش اور برف باری کے آمیزہ کو کہتے ہیں:

    1. برف باری

    2. ژالہ باری یا اولے

    3. برف و باراں

    4. ریزش

  9. ربڑ کا درخت آب و ہوا کے خطے میں پایا جاتا ہے:

    1. استوائی

    2. حاری

    3. معتدلہ

    4. سرد

  10. سطح زمین منقسم ہے:

    1. دو حصوں میں

    2. چار حصوں میں

    3. چھے حصوں میں

    4. آٹھ حصوں میں

  11. زمین کےمحوری گردش سے یہ ہوائیں کرہ شمالی میں دائیں اور کرہ جنوبی میں بائیں جانب مڑ جاتی ہیں، ان کو کہتے ہیں:

    1. موسمی ہوائیں

    2. مقامی ہوائیں

    3. دائمی ہوائیں

    4. صحرا ساز ہوائیں

  12. کسی نقشے پر مختلف مقامات پر پائی جانے والی ریزش کی مقدار تقسیم کی جاتی ہے:

    1. خطوط مساوی الحرات سے

    2. خطوط مساوی البار سے

    3. خطوط مساوی المطر سے

    4. خطوط مساوی الدھوپ سے

  13. جنوبی پیرواور آسٹریلیا کا جنوب مغربی حصہ وغیرہ اس خطے میں شامل ہیں:

    1. آب و ہوا کا معتدلہ خطہ

    2. آب و ہوا کا گرم خطہ

    3. آب و ہوا کا استوائی خطہ

    4. آب و ہوا کا سرد خطہ

  14. خلیجی رو سمندر میں چلتی ہے:

    1. بحرالکاہل

    2. بحراوقیانوس

    3. بحر ہند

    4. بحرمنجمد شمالی

  15. ہوا میں موجود رطوبت کی مقدار کا ناپنے کےلیے جو آلہ استعمال ہوتاہے، اسے کہتے ہیں:

    1. بیرومیٹر

    2. تھرمامیٹر

    3. ہائیگرو میٹر

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. بارش اور نمی کی پیمائش کرنے والے آلات نے نام لکھیں۔

  2. معتدل خطے کی انسانی سرگرمیاں تحریر کریں۔

  3. ہوا کا دباؤ کن کے مطالعہ میں معاون ہوتا ہے؟

  4. ہینگویلا کی رو کسے کہتے ہیں؟

  5. خطوط مساوی المطر کی تعریف کریں۔

  6. آب و ہوا کا سرد خطہ کن علاقوں پر مشتمل ہے؟

  7. گرد باد کے دو اثرات لکھیے۔

  8. جاپان کی رو کو بیان کریں۔

  9. ساحلی بارش کس عمل سے ہوتی ہے؟

  10. آب و ہوا کے گرم (حاری) خطہ کے اہم درختوں کے نام تحریر کریں۔

  11. کلوروفلورو کاربن کسے کہتے ہیں؟

  12. ہینگوئیلا کی رو کون سے پانی کی رو ہے؟

  13. عمل تکثیف کب شروع ہوتا ہے؟

  14. آب و ہوا کا استوائی خطہ خط استوا کے کس جانب پایا جاتا ہے؟

  15. نیم قطبی قلیل بار کے حلقے پر نوٹ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. نمی (رطوبت) کی اقسام پر بحث کریں۔

  2. روؤں کے انسانی زندگی پر اثرات بیان کریں۔

  3. ہوائی ذخائر اور اس کی اقسام بیان کریں۔

  4. آب و ہوا کی انسانی زندگی میں اہمیت بیان کریں۔

  5. بادلوں کی اہم اقسام اور ان کے بننے کا عمل بیان کریں۔