Your school name
1st Year فارسی First half Book Paper1st Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
امیر خسرو مرید تھے:
ابوالحسن علی بن عثمان جلابی کا عوامی لقب کیا ہے؟
ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟
بخیل خواجہ نے غلام کتنے دینا میں خریدا؟
مشہد امام رضاؒ کہاں واقع ہے؟
فزون کے معنی ہیں:
کس سلسلے کے بادشاہ حافظ شیرازی کی تعظیم و تکریم کرتے تھے؟
دُلدُل پر سوار تھے:
کتاب سلک السلوک کس موضوع پر لکھی گئی؟
حسن سجزی پیدا ہوئے؟
مولانا جامی کس بزرگ کے مرید اور خلیفہ مقرر ہوئے؟
فرخی کے باپ کا نام ہے:
مخزن الاسرار کس کی مثنوی ہے؟
مولانا جلال الدین رومیؒ کہاں دفن ہیں؟
مسعود سعد سلمان کو کس بادشاہ نے حاسدوں کے کہنے پر قید میں ڈالا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
نظم (درد صف داغگاہ) میں دوسرے شعد کے پہلے مصرعے کا مطلب واضح کیجیے۔
مندرجہ ذیل الفاظ کو پہچانیے ،مصادر اور صیغے بھی بتائیے۔ قناعت مکن، رسیدہ است، کشیدہ اند، نیامدم، شنیدم
مندرجہ ذیل افعال امر کیسے بنت؟ ان سے فعل نہی بنائیے؟ گیر۔ گزین، کن
خلفائے راشدین کی کون کون سی صفات بیان کی گئی ہیں؟
ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہیے؟
نظم (موسیٰؑ و شبان) کے آخری شعر کی تشریح کریں۔
غزلھای حافظ کی دوسری غزل کے مقطع کی وضاحت کیجیے۔
دوسری غزل کے مطلع کا مرکزی خیال کیا ہے؟
اجنبی شخص آنحضرتﷺ کی خدمت میں ہجرت سے پہلے آیا تھا یا بعد میں؟
دعا کرتے وقت کیا پیش نظر رکھنا چاہیے؟
بہترین انام بعد انبیا کون ہیں؟
سبق (مرواریدھایی ازسلک السلوک) میں سے تمام افعال ماضی الگ نوٹ کیجیے۔
طبیب قبرستان کے پاس سے گزرتے ہوئے کیوں منہ ڈاھانپ لیتا تھا؟
بیاموزدت کے اجزاالگ الگ لکھیے۔
علم و فن کا حصول کیوں ضروری ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
وقتی یکی ازبرگان درویشان پای دراز کروہ بود و ژندہ' خودارا بالای آن افکندہ پیوند می کرد۔ ھم در آن حالت یکی از خلفای آن دریاربہ دریان او آمد۔ او ھیچ از سر حال خود نگشت و پای گرد نیاورد۔
خوبان پارسی گو بخشدگان عمراند ساقی بدہ بشارت پیران پارسا را عم زادہ مصطفیﷺ و مقتدای اویا ابوالحسن علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ، اوراندر ابن طریقت شانی عظیم و درجہ ای رفیع بود۔ سائلی راکہ ازوی پر سیدہ بود کہ پاکیزہ ترین کسب ھا چیست؟
ندانم کدامین سخن گویمت کہ والا تری ز آنچہ من گویمت مشرکان مکہ، مثل ھمیشہ، فوری پیش آن مردرفتندہ تا از اوخواھش کنندہ کہ بہ حرفہاری رسول اکرم گوش فراندھد۔ بہ او گفتند: محمد ابن عبداللہ رامی شناسی؟ گفت: نخیر، نمی شناسمش، او کیست؟