Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year فارسی Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 15 chapters (درس نمبر 17: گزیدہ ای ازتوزک جھانگیری to گرائمر).

Your school name

1st Year فارسی Second half Book Paper

1st Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ایران کے کتنے صوبے ہیں؟

    1. چوبیس

    2. بارہ

    3. چھ

    4. چار

  2. تیموری بادشاہ نورالدین جہانگیر کس کا بیٹا تھا:

    1. امیر تیمور

    2. جلال الدین محمد اکبر

    3. سلطان محمود غزنوی

    4. بہادر شاہ  ظفر

  3. ویلبر اور اوریل نے جہاز سازی کا پہلا کارخانہ کس ملک میں قائم کیا؟

    1. ایران

    2. امریکا

    3. جرمنی

    4. فرانس

  4. فاطمہ جناح کا قائداعظم محمد علی جناح سے کیا رشتہ تھا؟

    1. بیٹی تھیں

    2. بہین تھیں

    3. خالہ زاد تھیں

    4. منہ بولی بہن تھی

  5. سیمین بہبہانی دنیا کے خیال سے اس لیے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے؟

    1. مال و دولت

    2. مقام و رتبہ

    3. عزت و شہرت

    4. تنہائی کا گوشہ

  6. صحت اور سلامتی کےلیے زیادہ ضروری ہے؟

    1. گوشت

    2. مرغن غذا

    3. ورزش

    4. سبزی جات

  7. عظمیٰ فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی؟

    1. اداس

    2. خوش

    3. جذباتی

    4. پر سکون

  8. ملک الشعرا نے کس حیثیت سے شہرت پائی:

    1. قومی شاعر

    2. جنگجو شاعر

    3. محب وطن شاعر

    4. باغی شاعر

  9. سچی سر مست کہاں پیدا ہوئے؟

    1. حیدر آباد

    2. سہیون شریف

    3. درازا

    4. سکھر

  10. راشد منہاس نے اپنی جان دے کر کیا حاصل کیا؟

    1. مال و دولت

    2. رتبہ اور مقام

    3. ہمیشہ رہنے والی زندگی

    4. جائیداد

  11. نصیحت بہ فرزند کے شاعر کون ہیں؟

    1. ملک الشعرا بہار

    2. ایرج میرزا

    3. نیما پوسیچ

    4. شہریار

  12. نیما پوشیج کا اصل نام کیا تھا؟

    1. علی اسفند یاری

    2. علی احمدی

    3. جلال آل احمد

    4. حسن زادہ

  13. علامہ محمد اقبال کس سال یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور میں فلسفے کے استاد متعین ہوئے؟

    1. 1894

    2. 1896

    3. 1899

    4. 1901

  14. نامہ ای بہ پسرم کا مصنف کون ہے؟

    1. علی اسفند یاری

    2. ڈاکٹر پرویز ناتل خانلری

    3. ملک الشعرا کی بہار

    4. مولانا جامی

  15. ایران کا دارلحکومت کون سا ہے؟

    1. زاہدان

    2. تہران

    3. اصفہان

    4. کرمان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. انسان نے  کیا جواب دیا؟

  2. ضمائر متصل کو ضمائر منفصل میں تبدیل کیجیے۔ خونشان، حکمتش، قفسم،دلم

  3. مندرجہ ذیل مرکب کون کون سے ہیں؟ تودہ برف۔ قلہ کوہ۔ چشمہ کو چک۔ آفتاب طلائی۔ رود تیرہ

  4. فاطمہ جناح نے کس شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی؟

  5. بفر ماپید کہاں استعمال ہوتا ہے؟

  6. غزل کی شاعرہ کو دشمنوں کی سازشوں سے کیوں کوئی غم نہیں ہے؟

  7. سچل سر مست لوگوں میں کیوں مشہور تھے؟

  8. ورزش کیوں ضروری ہے؟

  9. ماں باپ کی فرما برداری کا کیا فائدہ ہے؟

  10. عظمی نے فارسی کو پسند کرنے کی کیا وجوہات بتائیں۔

  11. راشد منہاس کی شہادت کے واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  12. اپنے زمانے کے بارے میں مصنف کی کیا رائے ہے؟

  13. سوانح عمری اور خود نوشت سوانح عمری میں کیا فرق ہے؟

  14. جدید ہوائی جہاز کے موجد کون ہیں؟

  15. ضمائر متصل سے منفصل اور منفصل سے متصل بنائیے: گریبانت۔ گوش تو۔ آشنایم۔ سنگ تو۔نوایم،

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. در پاکی دست کوش کر دست   دانند ترا چہ مرتبت ھست
  2. این دو برادر آمریکایی اول بالہایی ساختند وبا آن پرواز کورنہ و بعد بہ فکر ساختن ماشینی برای پرواز افتادنہ۔ سہ سال طول کشیدتا کوششہای آنان بہ نتیجہ رسید۔

  3. روز چہار شنبہ بود و ساعت یک وربع بعداز ظہر۔ عظمی امروز آخرین درس دارسی رادر کلاس خواندہ بود۔ فکرمی کرد، کاش کتاب فارسی ام بہ این رودی تمام نمی شد! دلش گرفتہ بود۔

  4. من نیز مانندھر پدری آرزو دارم کہ دوران جوانی توبہ خوشبختی بگذرداما جوانی نرمب خوشی نگذشتہ است و امید ندارم کہ روزگار تو بہتر باشد۔ دوران ماعصر ننگ و فساداست و ھنور نشانہ ای پیدا نیست از اینکہ آیندہ جزاین باشد۔

  5. تو دل نداری وخم ھم نداری اما من   خوشم ازاین کہ دلی وارم و غمی وارم