Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن First half Book Paper1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
قوت مدافعت پیدا کرنے کا ذریعہ بنتی ہے:
ترمیمی قانون 2003ء کے مطابق دائرے کے سیکٹر کا زاویہ کتنا ہوتا ہے:
جدید اولمپک کھیلوں کا بانی کہا جاتا ہے:
گول کمر کا نقص پیداہوتا ہے:
فٹ بال کے گراؤنڈ کی زیادہ سےزیادہ لمبائی کتنی ہوتی ہے:
انسانی جسم کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
کھلاڑیوں کو باری دی جاتی ہے:
ہیلتھ الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے:
جمناسٹک جسم کو بنا دیتی ہے:
تمام ٹائم آؤٹس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے:
تعلیم جسمانی میں کتنی سرگرمیاں شامل ہیں؟
مردوں کےلیے ڈسکس کی مرکز سے موٹائی ہوتی ہے:
دور جدید کی مہذب سوسائٹی میں بیشتر جرائم کون سے افراد کرتے ہیں؟
قدیم یونان والے کسے عبادت سمجھتے تھے؟
والی بال کھیل میں ٹیکنیکل سیٹ کے علاوہ ٹائم اآؤٹس کا دورانیہ ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
جمناسٹک کے لئے کس ملک نے آلات استعمال کیے؟
خواتین میں گولہ پھینکنے کا ریکارڈ کتنا اور کس کا ہے؟
تعلیم جسمانی کا اولین مقصد تحریر کریں۔
تعلیم جسمانی ایک فرد کی نشوونما کو کیسے معاشرتی طور پر بہتر کرتی ہے؟
والی بال کھیل کا آغاز کیسے کیا جاتا ہے؟
تعلیمی جمناسٹک کے تین فوائد تحریر کریں۔
شاٹ پٹ کرنے کے رائج الوقت دو طریقے کون سے ہیں؟
ایک حدیث مبارکہ کے ذریعے تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔
روز اکسیڈی کے مطابق تعلیم جسمانی کی تعریف تحریر کیجئے۔
فٹ بال کھیل کے کھلاڑیوں کی یونیفارم پر روشنی ڈالیں۔
ٹانگوں کی تین ورزشیں لکھیں۔
ڈسکس پھینکنے کے دو ضابطے تحریر کیجئے۔
اسلام اور تعلیم جسمانی وضاحت کریں۔
جوہری توانائی اور خود کار مشینوں کے انسانی صحت پر منفی اثرات کیا پڑ رہے ہیں؟
لیبرو کھلاڑی کی دونمایاں خصوصیات بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
موجودہ دور میں تعلیم جسمانی کی اہمیت بیان کریں۔
تعلیم جسمانی کے اغراض ومقاصد تفصیلاً تحریر کریں۔
والی بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) سکور پوائینٹ (ب) بلاکنگ
سہ جست کے قوانین وفاؤلر تحریر کیجئے۔
قامتی نقائص پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔