Your school name
1st Year فزیکل ایجوکیشن Second half Book Paper1st Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
کھیل کے دوران چوٹ لگنے کو کہتے ہیں:
ایسی بیماری جو ویبروکالرا کے جراثیم سے پھیلتی ہے:
ایسی نالیاں جو غیر خالص خون کو دل کی طرف واپس لاتی ہیں کیا کہلاتی ہیں:
ذہنی پریشانیوں سے آزاد اور خوش و خرم رہنے کی کیفیت کا دوسرا نام ہے:
انگریزی میں گول کمر کو کہتے ہیں:
کتنے فیصد کسرتی ضربیں عضلات اور بافتوں کے زخمی ہونے سے پیدا ہوتی ہیں:
خسرہ کی بیماری کن عمر کے لوگوں کو ہوتی ہے:
ایک صحت مند شخص ایک منٹ میں کنتی مرتبہ سانس لیتا ہے:
اگر عضلات کمزور ہوں تو متوازن ہونے کے بجائے کیسا بن جاتا ہے؟
چپٹے پاؤں کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے:
جسم کے کسی خوبصورت موٹ کے یکدم مڑ جانے کی کیفیت کا کیانام ہے؟
ہیضہ کی کیا علامت ہے:
پھیپھڑوں کی انتہائی باریک نالیوں کو کہتے ہیں:
ذہنی اورجسمانی تندرستی کیا کہلا تی ہے:
خالی کمر میں پیٹ کے عضلات پر کیا اثر پڑتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
نظام دوران خون کی تعریف کریں۔
تعلیم جسمانی اور تعلیم صحت کا تعلق بیان کریں۔
درست قامت کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
فرسٹ ایڈ کی چار خصوصیات تحریر کریں۔
خسرہ کے متعدی مرض کے متعلق مختصرا لکھیں۔
انسانی جسم کے کوئی سے چار اہم نظاموں کے نام لکھیں۔
گراؤٹ کی علم الصحت کی تعریف بیان کریں۔
گول کمر کا قامت نقص ٹھیک کرنے کےلیے تین ورزشیں تحریر کریں۔
سردیوں میں مریض کےجسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟
ٹائیفائڈ کی روک تھام کی تجاویز قلم بند کریں؟
نظام دوران خون سے کیا مراد ہے؟
علم الصحت کے اصول کیا ہیں؟
گول کمر کے اسباب بیان کریں۔
کسی کھیل یا سرگرمی میں چوٹوں سے بچنے کےلیے آپ کیا حفاظتی اقدامات کریں گے؟
ہوا کے ذریعے متعدی امراض کیسے پھیلتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
علم الصحت سے کیا مراد ہے؟ تعلیم جسمانی اور علم الصحت کا تعلق واضح کریں۔
دورہ بابی اور دورہ قلبی کو تفصیل سے تحریر کریں۔
قامت کی تعریف کیجئے۔ چپٹے پاؤں کا کیا نقص ہے؟ اس کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں بیان کیجئے۔
متعدی امراض سے کیا مراد ہے؟ نیز ان کے پھیلنے کے اسباب بیان کریں۔
کسرتی ضربات سے کیا مراد ہے؟ اور اقسام تحریر کریں۔