Your school name
1st Year لائبریری سائنس First half Book Paper1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اینگلوامریکن رولز کو کب متعارف کروایا گیا؟
کاغذ کا پہلا کارخانہ کب شروع ہوا؟
کتاب کو لکھنے کا ذمہ دار کون ہوتا ہے؟
لائبریری کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟
جواہن گوٹن برگ نے طباعت کا آغاز کب کیا تھا؟
فیو میگیشن میں لائبریری مواد کو کتنے کتنے گھنٹے رکھا جاتا ہے؟
پاکستان کا دارلحکومت کون سا ہے؟
الانس سینی فیلدز کا تعلق کس سے تھا؟
کوارٹر فولیو میں کتنے صفحات ہوتے ہیں؟
کس کو علم کتب خانہ کا موجد کہا جاتا ہے؟
حضرت موسیؑ کی توریت کس پر تحریر کی گئی تھی؟
کس صدی میں یورپ میں کتب چھپنا شروع ہوئیں:
لائبریری کو اردو میں کہا جاتا ہے؟
ہندوستان میں کس صدی قبل از مسیح میں سکندراعظم نے حملہ کیا؟
ایک کتاب پر کتنی جگہ مہر لگائی جاتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کیا حوالہ جاتی کتب قارئین کو جاری کی جاتی ہیں؟
برصغیر پاک و ہند میں تحریری مواد کے طور پر سب سے پہلے کیا استعمال ہوتا تھا؟
موجودہ طرز کے اخبارات کس صدی میں شروع ہوئے؟
پوری ییڈس کا مطالع ے کے حوالے سے کیا قول ہے؟
پیپرس کا پودا کہاں کاشت کیا جاتا ہےَ
کتب خانہ جامعہ الازہر کی بنیاد کس نے رکھی؟
تعلیمی کتب خانوں میں سب سے بڑا کتب خانہ کسے خیال کیا جاتا ہے؟
الفا بیٹ کس زبان کا لفظ ہے؟
اردو کا سب پہلا اخبار کس نے اور کہاں سے نکالا؟
عوامی کتب خانے کا جدید نام کیا ہے؟
لتھو گرافی کس زبان کے الفاظ ہیں؟
کس کتب خانے کو عوامی یونیورسٹی کہا جاتا ہے؟
سمعی و بصری مواد سے کیا مراد ہے؟
فرہنگ آصفیہ کس زبان کی مشہور لغت ہے؟
آبی نشان کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
لائبریری سائنس کے پانچ اصول بیان کریں۔
کتب خانے کے مواد کے استعمال کو موثر بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
قدیم ذرائع تحریر پر مضمون لکھیں۔
لائبریری سائنس کیا ہے؟ لائبریری سائنس علم ہے یا فن؟ نیز لائبریری سائنس کا دوسرے علوم سے تعلق بیان کریں۔
کتاب کا مفہوم بیان کریں۔ کتاب کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔