Your school name
1st Year لائبریری سائنس Second half Book Paper1st Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
میلول ڈیوی نے دنیا کے تمام علم کو تقسیم کیا ہے؟
مقالے کس سورس آف انفارمیشن میں آتے ہیں؟
پرگامم کا کتب خانہ کون سا تھا؟
کتابی دنیا میں سب سے پہلے لائبریری سکول کس نے کھولا؟
کتب خانہ آشور بنی پا کے کتب خانے کا قیام عمل میں آیا:
کتابیات کی کتابیات کو کونسی انفارمیشن کی جاتی ہے؟
مصر کا قدیم ترین کتب خانہ کون سا تھا؟
دستی کتب کس سورس آف انفارمیشن میں شمار کی جاتی ہے؟
کالج کے کتب خانے کا شمار کس قسم کے کتب خانے میں ہوتا ہے؟
حوالہ جاتی کتن کس سورس آف انفارمیشن میں آتی ہیں؟
سب سے قدیم اور باقاعدہ کتب خانے کا نام کیا تھا؟
سالانہ کتب کس سورس آف انفارمیشن میں شمار کی جاتی ہیں؟
مائیکروفارم کا آغاز کس نے کیا؟
انفارمیشن کی اصطلاح کس زبان کی ہے؟
ٹاؤں کمیٹیوں کے کتب خانے قائم کرنے کے احکامات کب دیے گئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کتابی دنیا میں سب سے پہلا لائبریری سکول کس نے کھولا؟
The Book of Dead کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
ابتدائی ذرائع سے کیا مراد ہے؟
کتب خانہ شایان ادھ میں کتنی کتب تھی؟
جامعہ کراچی میں ایم اے لائبریری سائنس کا آغاز کب ہوا؟
اسکندریہ کی لائبریری میں کتنی کتب کا ذخیرہ تھا؟
خاص مضامین ہر تمام علوم کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی کتاب کیا کہلاتی ہے؟
تعلیمی کتب خانے کون سےقارئین کی معلوماتی ضروریات پورا کرتی ہے؟
کمپیوٹر کے لغوی معنی کیا ہیں؟
مدرسہ مستنصریہ کا کتب خانہ کس نے قائم کیا؟
کتابیات سے کیا مراد ہے؟
پاکستان لائبریری ایسوسی ایشن کا قیام کب عمل میں آیا؟
انفارمیشن کی اصطلاح کب معرض وجود میں آئی؟
اسلامی کتب خانوں میں سب سے پہلے باقاعدہ کتب خانے کی بنیاد کس نے رکھی؟
پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے لائبریری سائنس کا آغاز کب ہوا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
انفارمیشن کی اہمیت و افادیت بیان کریں۔
مصر کے کتب خانوں پر تفصیل نوٹ لکھیں۔
کمپیوٹر کی لائبریری میں افادیت و اہمیت بیان کریں۔
عہد قدیم کے کتب خانے بیان کریں۔
انفارمیشن کیا ہے؟ انفارمیشن کے ذرائع بیان کریں۔