Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year نفسیات First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر 1: نفسیات کا تعارف to باب نمبر 5: آموزش اور حافظہ).

Your school name

1st Year نفسیات First half Book Paper

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کھیل کے دوران کھلاڑیوں کا مشاہدہ کس طریقے کے تحت کیا جا سکتا ہے؟

    1. باطنی

    2. فطری مشاہدہ

    3. سروے

    4. تجرباتی طریقہ

  2. آلاتی آموزش کے تجربات میں سکنر نے معمول کسے بنایا؟

    1. بندر

    2. انسان

    3. کبوتر

    4. بن مانس

  3. نفسیات کو علم الکردار کس نے کہا تھا؟

    1. ارسطو

    2. جان ڈیوی

    3. ٹچنر

    4. واٹسن

  4. اُفق پر آسمان اور زمین کے کنارے ملے ہوئے نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟

    1. فاصلہ

    2. بصری تناظر

    3. کم روشنی

    4. سب کے سب

  5. ایکسون یا محوریہ کہاں پایا جاتا ہے؟

    1. حرام مغز میں

    2. عصبانیہ میں

    3. دماغ میں

    4. آنکھ میں

  6. معروضی مشاہدے کا استعمال سب سے زیادہ کس ماہر نفسیات نے کیا؟

    1. جے بی واٹسن

    2. ٹچنر

    3. ارسطو

    4. فرائڈ

  7. استاد کو طالب علم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دینا کیا کہلاتا ہے؟

    1. مثبت تقویت

    2. بنیادی تقویت

    3. منفی تقویت

    4. الف اور ج دونوں

  8. نفسیات کی کس تعریف میں جانوروں کا مطالعہ شامل کیا گیا ہے؟

    1. علم شعور

    2. علم کردار

    3. علم ذات

    4. علم ذہن

  9. آنکھ کے بیرونی غلاف کا کیا نام ہے؟

    1. قرنیہ

    2. عروقی پردہ

    3. جالدار پردہ

    4. کوئی بھی نہیں

  10. ہر جسمانی نظام میں عصبانیوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟

    1. ہزاروں

    2. لاکھوں

    3. سینکڑوں

    4. اربوں

  11. سوالنامے کا طریقہ کن افراد کے لیے موزوں ہے؟

    1. خواندہ

    2. ناخواندہ

    3. نابینا

    4. ان تمام کے لیے

  12. حافظے کے تجربات میں بامعنی مواد کس نے استعمال کیا؟

    1. ایڈلر

    2. ٹچنر

    3. بارٹلٹ

    4. فرائڈ

  13. لفظ سائیکی کا لفظی مطلب کیا ہے؟

    1. دماغ

    2. تلازم

    3. روح

    4. لاذات

  14. ماحولی تبدیلیوں کے باوجود جب اشیاء کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے؟

    1. تجربی ادراک

    2. علامتی ادراک

    3. شکل و ارض

    4. ادراکی استقامت

  15. دماغ کے کس حصے میں اعصاب مخالف سمت میں جانے کے لیے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں؟

    1. مخِ اکبر میں

    2. مخِ اصغر میں

    3. سرِ حرام مغز میں

    4. نخاع میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. خارجی مشاہدے کے کیا فائدے ہیں؟

  2. مہیجات کی پیچیدہ ترتیب سے التباس پیدا ہو سکتا ہے۔ کیوں؟

  3. تفصیلی ریہرسل کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)

  4. نفسیات بطور علم ذہن کی وضاحت کریں۔

  5. اضطراری آرک کی وضاحت کریں۔

  6. تجرباتی طریقے میں معمولوں کے کتنے گروپ کام کرتے ہیں؟

  7. انسانی جلد کونسے حواس سے متعلق ہے؟

  8. قلیل المعیاد حافظہ کی تعریف کریں۔ ( پانچ جملوں میں)

  9. نفسیات کی بہترین تعریف کیا ہو سکتی ہے؟

  10. نار ایڈرینالین ہارمون کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

  11. باطنی مشاہدے کے طریقے میں کونسی خامیاں پائی جاتی ہیں؟

  12. ادراک کی تعریف بیان کریں۔

  13. حافظے کی پیمائش کے لیے دوبارہ ترتیب دینے کا طریقہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟

  14. ذہنی اعمال سے کیا مراد ہے؟

  15. جسمانی نشوونما کے ہارمون کی وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. کلاسیکی مشروطیت کی تعریف کریں۔ پاؤلو اور واٹسن کے تجربات کی روشنی میں اسکی وضاحت کریں۔

  2. قریب النظری اور بعید النظری کیا ہیں؟ اور انکی اصلاح کیونکر ممکن ہے؟

  3. نظام عصبی کو متاثر کرنے والے عوامل کونسے ہیں؟

  4. معالجاتی نفسیات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصراً تحریر کیجئے۔

  5. تحقیق (ریسرچ) کی اقسام کون سی ہیں ریسرچ اور مشاہدہ دونوں کے لحاظ سے تقسیم بتائیے۔