Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

1st Year نفسیات Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 6: محرکاتی کردار to باب نمبر 9: اعلیٰ وقوفی اعمال).

Your school name

1st Year نفسیات Second half Book Paper

1st Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. درج ذیل میں سے WAIS کی کونسی ذیلی آزمائش لفظی نہیں؟

    1. حساب دانی کی

    2. فہم عامہ کی

    3. اعاد و علامات کی

    4. سب کی سب

  2. وابستگی کے محرک کی ابتداء کہاں سے ہوتی ہے؟

    1. خاندان سے

    2. اساتذہ سے

    3. ہم جولی سے

    4. تعلیمی ادارے سے

  3. ہیجان کے دوران کونسا نظام عصبی زندگی کی بقا کے لیے بنیادی سرگرمیوں کو تیز کر دیتا ہے؟

    1. خود اختیاری نظام عصبی

    2. لمبک سسٹم

    3. اخراجی نظام عصبی

    4. تحفیفی نظام عصبی

  4. شخصیت کو جاذب بنانے کے لیے کونسا طریقہ سب سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے؟

    1. سعی و خطا

    2. تکرار

    3. وقوفی طریقہ

    4. ماڈلنگ

  5. مسائل کا حل، گفتگو اور ذہانت کو اعلیٰ وقوفی اعمال کہا جاتا ہے اسکا انحصار کس پر ہے؟

    1. ادراک، آموزش اور حافظے

    2. شعور اور لاشعور

    3. فکر

    4. ان میں کوئی نہیں

  6. کونسا محرک غیر اکتسابی ہے؟

    1. قوت

    2. وابستگی

    3. جارحیت

    4. تھکان

  7. اخراجی اور تخفیفی نظام عصبی کے اثرات کس غدود کے ہارمون جیسے ہیں؟

    1. کظری میڈولا

    2. کظری قشر

    3. درقیہ

    4. بلغمی

  8. داستانی ادراک کی آزمائش کا موجد کون ہے؟

    1. سائمن

    2. ہنری اے مرے

    3. فرائڈ

    4. بینے

  9. زبان کی تشکیل میں کتنے نمونہ جات پائے جاتے ہیں؟

    1. تین

    2. پانچ

    3. دو

    4. چار

  10. قوانین اور ضابطے کی پرواہ کرنا اور اپنی من مانی کرنا کس محرک کی نشانی ہے؟

    1. وابستگی

    2. طاقت

    3. تحفظ

    4. تحصیل

  11. درج ذیل میں کونسا عمل ہیجانی نہیں ہے؟

    1. گالی گلوچ کرنا

    2. توڑ پھوڑ کرنا

    3. رونا دھونا

    4. صورتحال کا تجزیہ کرنا

  12. دروں بیں شخصیت اور بیروں بیں شخصیت کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

    1. فرائڈ نے

    2. یونگ نے

    3. ایڈلر نے

    4. آلپورٹ نے

  13. ولیم سٹرن نے مقیاسِ ذہانت I.Q کی تصور کب پیش کیا؟

    1. 1908 ء میں

    2. 1912 ء میں

    3. 1905 ء میں

    4. 1915 ء میں

  14. شخصیت کی کونسی قسم فشار یا تناؤ کا جلد شکار ہو جاتی ہے؟

    1. ٹائپ اے

    2. شیزوفرینک

    3. ٹائپ بی

    4. کوئی نہیں

  15. جب فرد صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ لا سکے مگر اس سے پیدا ہونے والی تشویش کو کم کرنے کی کوشش کرے تو اسے کونسا طریقہ کہا جاتا ہے؟

    1. ہیجانی یا جذباتی طریقہ

    2. غیر عقلی طریقہ

    3. سادہ طریقہ

    4. عقلی طریقہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. آرمی بیٹا سے کیا مراد ہے؟

  2. ماہرینِ نفسیات کی پیش کردہ ہیجان کی تعریف بیان کریں۔

  3. تناسلی دور سے کیا مراد ہے؟

  4. درد سے بچاؤ کے محرک کی کیا اہمیت ہے؟

  5. اعلیٰ وقوفی اعمال کی وضاحت کریں۔

  6. مسائل کے حل کے لیے مہارتیں کیسے حاصل ہو سکتی ہیں؟

  7. فرائڈ کے بقول شخصیت کےنظاموں میں کشمکش یا ٹکراؤ کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟

  8. سردی اور گرمی کا احساس کیسے ہوتا ہے؟

  9. مقیاسِ ذہانت سے کیا مراد ہے؟

  10. کیا ہیجانات میں محرکاتی پہلو بھی پایا جاتا ہے؟

  11. ڈالرڈ اور ملر نے اپنے نظریے کی بنیاد کس چیز پر قائم کی ہے؟

  12. تحصیل کے محرک میں اندرونی اور بیرونی عوامل کونسے ہیں؟

  13. آرمی الفا کسے کہا جاتا ہے؟

  14. ہیجانات کے اظہار میں انفرادی اختلافات کی کیا اہمیت ہے؟

  15. لفظی تلازم کی آزمائش کیسے استعمال کی جاتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. شخصیت کی ذاتی جائزے کی آزمائشیں کونسی ہیں؟ تفصیل بیان کیجئے۔

  2. تناؤ کیا ہے؟ تناؤ سے بچنے کی مختلف تکنیکیں (Techniques) بیان کریں۔

  3. زبان کی تشکیل کے مختلف مدارج بیان کریں۔

  4. ہیجان میں جسمانی تبدیلیوں کو تفصیل سے بیان کیجئے۔

  5. فرائیڈ کا نظریہ شخصیت مختصراً سپرد قلم کریں۔