Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year اخلاقیات First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: مذاہب کا تعارف, باب نمبر 2: پاکستان میں مختلف مذاہب.

Your school name

2nd Year اخلاقیات First half Book Paper

2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. یزدانی قوتوں میں سے آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہے کہ:

    1. ہوا کی روک مشکل ہے

    2. پانی کا متشکل ہونا ممکن نہیں

    3. آگ کو پابند کیا جا سکتا ہے

    4. آگ نورانی صفت رکھتی ہے

  2. موجودہ سائنسی طریقہ کار ...... صدی میں پیدا ہوا:

    1. اٹھارھویں

    2. انیسویں

    3. بیسویں

    4. اکیسویں

  3. ہندو دھرم کی کامیابی کی بڑی ویہ اس ...... ہے:

    1. قوت جاذبہ

    2. لچک

    3. سماجی روایات کی قبولیت

    4. الف،ب،ج

  4. انسانی شعور کی ترقی کے بعد ...... کا ایک نیا رجحان پیدا ہوا:

    1. مشاہدے

    2. تجربات

    3. فلسفے

    4. تصوف

  5. سکھ مذیب کا آغاز ...... نے کیا:

    1. بابا گرونانک دیو جی

    2. گرو ہر گو بند جی

    3. گرو گو بندسنگھ جی

    4. گروانگدو جی

  6. مذہب میں اعدادو شمار ہیں:

    1. مذہبی تجربات

    2. کہانیاں اور رسوم

    3. تصورات

    4. کچھ بھی نہیں

  7. سری مہا بھارت اور سری رامائن میں ...... کو بڑی اہمیت حاصل ہے؟

    1. سری برہماجی مہاراج

    2. سری وشنو جی اور سری لکشمی دیوی

    3. سری شیو بگھوان

    4. الف،ب،ج

  8. تمام پیغام بروں اور نبیوں کی تعلیمات ......:

    1. بظاہر ایک جیسی تھیں

    2. ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھیں

    3. بلکل ایک جیسی تھیں

    4. بنیادی عقیدہ اور اقدار ایک جیسی تھیں

  9. ویدک دور میں لوگوں کا رجحان بدھ  دھرم کی طرف ہوا تو انہوں نے:

    1. تبلیغ کا سلسلہ تیز کردیا

    2. بدھ مت کے خلاف مہم شروع کردی

    3. اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا

    4. تنظیم نو کو ضروری سمجھا

  10. مذہب کا بڑا مقصد ہے؟

    1. سکون

    2. آسودگی

    3. نجات

    4. مشاہدہ ذات حق

  11. زرتشت نے مشرقی ایران میں ...... سال تک اپنے مذہب کی تبلیغ کی:

    1. 30

    2. 33

    3. 37

    4. 40

  12. الہامی اور غیر الہامی مذاہب میں ...... میں یکسانیت موجود ہے۔

    1. عقیدہ توحید

    2. عبادات

    3. اخلاقی اقدار

    4. عبادات اور اقدار

  13. زرتشت کا خدائے واحد سے مکاشقہ ...... سال کی عمر میں ہوئی:

    1. 20

    2. 30

    3. 40

    4. 50

  14. مذاہب میں ایک قدرے مشترک ہے:

    1. توحید

    2. رسالت

    3. اقدار

    4. نیکی

  15. گرو گرنتھ صاحب کو سکھ مذہب میں ......کا درجہ حاصل ہے:

    1. گیارہویں گرو کا

    2. عبادت کے محور کا

    3. زندہ پاتشاہ کا

    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. بانی سکھ مت کی تعلیمات میں کس بات پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے؟

  2. مذاہب انسانی زندگی کو کیسے بامعنی بناتے ہیں؟

  3. سری کشن جی مہاراج،سری دشنو بھگوان کا کون سا اوتار ہے؟

  4. اختلافات کے باوجود مذاہب کی کون سی بنیاد ایک ہے؟

  5. ہندو دھرم میں کن دیوتاؤں کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟

  6. آثار کے اسباب معلوم نہ ہوں تو حقائق کس ذریعے سے معلوم کرتے ہیں؟

  7. زرتشت کے دور میں ایران میں کس چیز کو عروج حاصل تھا؟

  8. مذاہب ایک دوسرے سے کن باتوں میں مختلف ہیں؟

  9. مذہب میں حصول علم کا سب سے اہم ذریعہ کیا ہے؟

  10. مذاہب کی پانچ مشترک باتیں کون کون سی ہیں؟

  11. امرت سر شہر کی بنیاد کس گرو جی نے رکھی؟

  12. سائنسی تحقیق کے چار اہم اقدامات کیا ہیں؟

  13. زرتشت کب پیدا ہوئے تھے؟

  14. چیزوں کی قدروقیمت کا قدیم طریقہ کیا تھا؟

  15. سکھ عورت کے نام کا لاحقہ لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. میری کتھلین کتگھم کی سائنس اورمذہب کے بارے میں آرا پیش کریں۔

  2. مختصر نوٹ لکھیں: (الف) اوستا (ب) زرتشتیت میں موت کی رسمیں

  3. سائنس اور مذہب کے تعلق پر نوٹ لکھیں۔

  4. سکھ مذہب کے اہم عقائد پر مفصل نوٹ لکھیے۔

  5. مذاہب کے ماورائی اتحاد سے کیا مراد ہے؟