Your school name
2nd Year اخلاقیات Second half Book Paper2nd Year · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
عرب اسرائیل جنگ (1967) کے بعد جو انہوں نے افسانے لکھے وہ ...... مجموعوں میں شائع ہوئے:
کام کی جگہ پر وقت کی پابندی کی جائے تو ......ہے/ہیں۔
ڈاکٹر محمد یونس کے مطابق مالی معاملات میں زیادہ ذمہ دار ہیں:
ایک ملازم کے لیے سب سے اہم ہے:
نجیب محفوظ ...... سے سبکدوش ہوئے:
آداب پر عمل سے فائدے میں رہتا ہے:
تعلیم کے دوران میں منڈیلا نے محسوس کیا کہ سفید فام کالوں سے:
غلط افواہ پھیلنے سے زیادہ نقصان ...... کا ہوتا ہے:
ڈاکٹر محمد یونس کو نوبل انعام ...... میں دیا گیا؟
اجلاس میں تمام شرکا کو آزادی سے ...... کا حق ہے:
ڈاکٹرمحمد یونس کے قائم کردہ بنک کا نام ......ہے:
ماتحت کےلیے ضروری ہے کہ وہ ...... کا احترام کرے:
ڈاکٹر محمد یونس نے جامعہ ...... میں تدریس کی ابتداء کی:
نجیب کے چالیس ناولوں میں سے آخری ......میں شائع ہوا:
کلارک بری کالج منڈیلا کے لیے مفید رہا کیوں کہ:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کام کی جگہ کے آداب کا خیال رکھنے سے ماحول پر کیا اثر پڑتا ہے؟
انسانیت کا اصل جواہر کیا ہے؟
کام کی جگہ پر ماتحت عملے کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
نجیب محفوظ نے کس عمر میں ناول پڑھنا شروع کیے؟
ماتحت عملے کے مطالبات سے کیسے نمٹا جائے؟
آزادی کے بنیادی تقاضے کیا ہیں؟
اجلاس میں منتظم کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
نیلسن منڈیلا کی یتیمی میں پرورش کس نے کی؟
خوشامد اور چاپلوسی کرنے والوں سے کیا سلوک کرنا چاہیے؟
نجیب محفوظ کب گریجویٹ ہوئے؟
نجیب محفوظ کے کس ناول کا عبرانی زبان میں ترجمہ شائع ہوا ہے؟
سفید فام اور ہندوستانیوں نے جنوبی افریقہ کا رخ کیوں کیا؟
ڈاکٹر محمد یونس نے کن دو جامعات میں تعلیم دی؟
نجیب محفوظ کب فوت ہوئے؟
مسٹر گاور نے نیلسن کی زندگی میں کیا کردار ادا کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
ڈاکٹر محمد یونس کی عوامی خدمات سے کیا سبق ملتا ہے؟
کام کی جگہ کے کون کون سے آداب ضروری ہیں؟
نیلسن منڈیلا کی زندگی جدوجہد آزادی کی روشن مثال ہے،تبصرہ کیجیے۔
انتظامیہ کے آداب پر تفصیل سے بحث کریں۔
نیلسن منڈیلا کو جدوجہد آزادی میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟