Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری First half Book Paper2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حضرت موسیؑ کے پاس تھا۔
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ ہے۔
الوسطیٰ سے مراد ہے۔
اَنُدَادّ کے معنی ہیں:
ختم کا معنی ہے۔
صحیحین کامطلب ہے۔
سَمَاءٌ کے معنی ہیں:
اُمت وسط سے کیا مرادہے۔
حضرت عیسیؑ بیٹے تھے۔
روح القدس سے مراد ہے۔
سمندر میں کون غرق ہوا تھا؟
فَارِضٌ کے معنی ہیں:
قرآن مجید ہے۔
ہر شخص کو وہ ملے گا جو وہ۔
نارٌ کے معنی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
مکہ کے لیے حضرت ابراہیم نے کیا دعا مانگی تھی؟
واقعہ السبت مختصر بیان کریں۔
نبی اسرائیل حضرت جبرائیلؑ سے کیوں دشمنی رکھتے تھے؟
صحیحین سے کیا مراد ہے؟
وَاَغْرَ قْنآ اٰلَ عَوْنَ اس آیت میں آل فرعون سے کونسی قوم مراد ہے؟
اہل کتاب سے کیا مراد ہے؟
مسجد ذوالقبلتین سے کیا مرادہے؟
بچھڑ ے کی پوجا کون کرتے تھے؟
وَبَا لا خِرَۃّ ھُم یُوقِنُونَ ترجمہ تحریر کریں۔
مکی سورتیں کن سورتوں کو کہا جاتا ہے؟
تحریف کتاب سے کیا مراد ہے؟
رَبَّنَا وَابْعَتُ فِیْھِمُ رَسُولاَمِّنُھُمْ ترجمہ تحریر کریں۔
قِرَدَۃَ معنی تحریر کریں۔
وَلَقَدْ اَنُزَاِلَیئکَ اٰیتِ م بَیَنٰتِ ترجمہ تحریر کریں۔
جامع ترندی کے مولف کا نام اور سن وفات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
وَمَا اُنْزِلَ عَلَی الُمَکَیْنِ بِبَال ھَاُرُوْتَ وَمَا رُوْ تَ وَمَایُعلِّمٰنِ مِنُ اَحَدِ حَتّٰی یَقُوْ لَا اِنَّمَا نَحْنُ فِتَۃٌ فَلاتَکُفُوْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَاِذُفَرَقُنَا بِکُمُ الُبَحْرَ فَاَ نُجَیْنُکُمْ وَاعُرَقُنَآ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَاَنُتُمْ تَنُظُرُوُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وَلَا تَقُوْ لُوْ الِمَنْ یُقْتَلُ فِی سِبْیلِ اللہِ اَمُوَاثٌ بَلُ اَحُیَآ ءٌ وَّ لٰکِنُ لَّا تَشُعُوُوُن ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اِھْبِطُوُ امِصْرَ ا فَاِنَّ کَکُمْ مَّاشَاَ لُتُمُ ترجمہ وتشریح بیان کریں۔
وَقُلُنَایٰٓادَمُ اسْکُنُ انُتَ وَزَوُجُکَ الُجَنَّۃَ وَ کُکلا مِنْھَا رَغَدًا حَیُتُ شِئتُعَاوَلاَ تَقُرَبَا ھٰذِہِ الشَّجَرَۃَ فَتَکُرْ نَا مِنَ الظَّالِمِیُنَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔