Your school name
2nd Year اسلامیات اختیاری Second half Book Paper2nd Year · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حیا ایک شاخ ہے۔
ہجرت کے لغوی معنی ہیں۔
حضورﷺ نے فرمایا صحت کو غنیمت جان۔
آدمی کے اسلام کی خوبی ہے کہ:
عربی گرائمر میں فعل کی قسمیں ہیں:
حضورﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے۔
شادی شدہ زانی کی سز ا ہے؟
مکمل کریں: اَلدِیُنُ..................
دین خیر خواہی کا نام یہ فرمان ہے۔
جس عمل سے انسان کا دل مطمئن ہو وہ ہے۔
جب تجھے ..................نہ ہو تو جوجی چاہے کر:
تخلیق انسانی کا پہلا مرحلہ ہے:
حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ نے جنگ کا اعلان کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے۔
یُقِیمُونَ گرائمر کے لحاظ سے کیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
حدیث کے مطابق بِرّ اور اِثمٌ کی وضاحت کریں۔
وَالْحَمُدُ لِلَّہِ تَمُلَا الْمِیْزَانَ ترجمہ تحریر کریں۔
حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی وسعت تحریر کریں۔
فَلْیُکْرِم جَارُہ ترجمہ تحریر کریں۔
آداب معاشرت سے متعلق حضورﷺ نے کن باتوں کا ذکر کیا ہے؟
حیا کیا ہے؟
فعل کی کتنی اقسام ہیں؟
وَمَطُعَمُہ ترجمہ تحریر کریں۔
دین کس کے لیے خیرخواہی کا نام ہے؟
دین اسلام کا ستون کسے کہا گیا ہے؟
اعمال کی جزا کا دارومدار کس چیز پر ہے؟
حدیث میں گناہ کی پہچان کا کیا طریقہ ہے؟
ضَالٌ ترجمہ تحریر کریں۔
حدیث میں دنیا میں کس طرح رہنے کا حکم دیا گیا ہے؟
عربی میں ہمسایہ کس کوکہتے ہیں؟ نیز اس کی دو قسمیں بھی تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
بُنِی الْا سُلَامُ عَلٰی خَمْسِ شَھَادَۃُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا للَّہُ وَاَنَّ مُحَمَّدً اعَبُدُہ وَرَسُولُہُ وَاِقَام الصَّلٰوۃِ وِایْتَآ ءِ الزَّکٰوۃِ حَجِّ الُبَیْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
اَوُصِنِی قَالَ لَا تَغْضَبُ فَرَدًدَمِرَارً اقَالَ لَاتَغْضَبُ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
وخَالِقِ النَّاسَ بِخُلْقِ حَسَنِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
قُلُ اٰمنُتُ بِاللّٰہِ ثُمً اسْتَقِمْ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔
کُنُ فِی الدّٰنُیَا کَانَّکَ غَرِیُبٌ اَوَعَابِرُ سَبِیُلِ ترجمہ اور تشریح بیان کریں۔