Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year اِنسانی جغرافیہ First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: انسانی جغرافیہ, باب نمبر 2: دنیا کی آبادی, باب نمبر 3: انسانی بستیاں.

Your school name

2nd Year اِنسانی جغرافیہ First half Book Paper

2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کرہ ارض کا ...... سے زائد رقبہ قریبا مکمل طور پر غیر آباد ہے:

    1. 30 فی صد

    2. 35 فی صد

    3. 40 فی صد

    4. 45 فی صد

  2. اس قسم کی بستیاں تجارتی ضروریات یا تحفظ کی وجہ سے زیادہ وجود میں آتی ہیں:

    1. کھلے میدان والی بستیاں

    2. لمبوتری بستیاں

    3. کھلی کندیوں میں بٹی ہوئی بستیاں

    4. مشترک مرکز والی جڑی بستیاں

  3. اقوام متحدہ کی جون 2020 کی آبادی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی ہوچکی ہے:

    1. 7.74 ارب افراد

    2. 7.75 ارب افراد

    3. 7.76 ارب افراد

    4. 7.77 ارب افراد

  4. پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گنجانی ہے:

    1. 2014 افراد

    2. 1944 افراد

    3. 1800 افراد

    4. 2214 افراد

  5. انسانوں کی قدیم بستیاں معرض وجود میں آئیں:

    1. دریاؤں کے ساتھ

    2. پہاڑوں کے ساتھ

    3. صحراؤں کے ساتھ

    4. سمندروں کے ساتھ

  6. ...... آباد میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

    1. 2/2 سے زیادہ

    2. 2/3 سے زیادہ

    3. 2/4 سے زیادہ

    4. 2/5 سے زیادہ

  7. اس وقت دنیا کی آبادی میں شرح سالانہ اضافہ ہے:

    1. 1.1 فی صد

    2. 5.1 فی صد

    3. 6.1 فی صد

    4. 0.2 فی صد

  8. ہیتھرو ہوائی اڈا واقع ہے:

    1. لندن

    2. شنگھائی

    3. پیرس

    4. ٹوکیو

  9. انسانی جغرافیہ کی شاخ مذاہب کا جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے:

    1. مذاہب کی تاریخ کا

    2. مذاہب کے آغاز کا

    3. مذاہب کے علاقے، پھیلاؤ اور پیروکاروں کی تقسیم کا

    4. ان تمام کا

  10. دنیا کی جتنے فی صد آبادی براعطم ایشیا میں ہے:

    1. 50%

    2. 56%

    3. 40%

    4. 60%

  11. بھارت میں 10 لاکھ افراد والے شہر کوکہا جاتا ہے:

    1. میٹروپولیٹن

    2. شہر اعلیٰ

    3. میگالوپولس

    4. عروس البلاد

  12. دنیا کی آبادی قریبا 9.8 ارب افراد ہوجائے گی:

    1. 2035 تک

    2. 2040 تک

    3. 2045 تک

    4. 2050 تک

  13. دنیا کی جتنے فی صد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے:

    1. 20%

    2. 30%

    3. 40%

    4. 56%

  14. جاپان کے مشہور شہر ٹوکیو کو دارالحکومت کی حیثیت حاصل ہوئی:

    1. 1768 میں

    2. 1868 میں

    3. 1968 میں

    4. 2018 میں

  15. انسانی سرگرمیاں مکمل بور پر زیر اثر ہوتی ہیں:

    1. آب و ہوا کے

    2. پانی کے

    3. جنگلات کے

    4. سیاحت کے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟

  2. آبادی میں قدرتی اضافے سے کیا مراد ہے؟

  3. کرہ ارض پر انسان کے تمام مشاغل اور جدو جہد کے مطالعہ کا کیا نام ہے؟

  4. پاکستان میں مردم شماری کے ادارے کے مطابق کون سی بستی کو شہر کا درجہ دیا گیا ہے؟

  5. بلحاظ کرہ آبادی کی تقسیم بیان کیجیے۔

  6. سیاسی جغرافیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

  7. دیہی بستیوں پر کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں؟

  8. کم گنجان آباد علاقوں سے کیا مراد ہے؟

  9. انسانی جغرافیہ میں جنگلات کی کیا اہمیت ہے؟ بیان کریں۔

  10. انسانی بستی کی ابتدا کتنے گھروں سے ہوئی؟

  11. آبادی کی تقسیم اور گنجانی پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوام کون سے ہیں؟ بیان کیجیے۔

  12. مختلف علاقوں میں انسان اور ماحول کا باہمی تعلق کیسا ہے؟

  13. مخصوص اہمیت والے شہر کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  14. 2021 میں پاکستان کی کل آبادی کتنے ملین افراد تک جا پہنچی ہے؟

  15. 1958 میں بین الاقوامی جغرافیائی کانفرنس میں جغرافیہ کی کن الفاظ میں تعریف کی گئی ہے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. دیہی بستیوں کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔

  2. عالمی آبادی کی بلحاظ عمر اور بلحاظ صنف پر بحث کریں۔

  3. انسانی جغرافیہ کی مختلف شاخیں بیان کریں۔

  4. دیہی اور شہری بستیوں کے مسائل بیان کریں۔

  5. دنیا کی آبادی کی تقسیم جغرافیائی عوامل کے حوالے سے بیان کریں۔