Your school name
2nd Year اِنسانی جغرافیہ Second half Book Paper2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
موسمیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا موجب ہے:
ایشیا کے لوگوں کی خوراک کا بنیادی حصہ ہے:
افراد کا کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر منظم ہونا ریاست کہلاتا ہے" ریاست کی یہ تعریف بیان کی ہے:
عمل تبخیر کا بہت بڑا معاون ہے:
زراعت کون سی معاشی سرگرمی ہے:
جاپان کے شہر ہیروشیما پر بم گرایا گیا:
زلزلے کون سی قدرتی آفت ہیں:
اس قسم کی تجارت میں رابطہ کا ایک مرکزی نقطہ ایک چھوٹی سی مقامی منڈی ہوتا ہے:
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کو کہتے ہیں:
زمین کے بیرونی ٹھوس حصے کو کہتے ہیں:
زراعت ابتدائی معاشی سرگرمی میں آتی ہے اسے عام طور پر تقسیم کیا جاتا ہے:
مشرقی پاکستان ...... بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہوا:
1930 کی دہائی میں ...... میں ڈسٹ بال کی خشک سالی دنیا کی تاریخ کی بدترین خشک سالی تھی:
جن سرگرمیوں کے نتیجے میں حاصل شدہ اشیا مثلا کپاس کو صنعتی عمل سے گزار کر کپڑا اور بعد میں لباس میں تبدیل کیا جاتا ہے، انھیں کہا جاتا ہے:
سیاسی جغرافیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کیٹس اینڈ وائٹ، جی ایف کی قدرتی آفات کی تعریف کو بیان کریں۔
حکومت کن حدود کے اندر اپنی اتھارٹی رکھتی ہے؟
انسان کی معاشی سرگرمیوں کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کے نام لکھیے۔
سیلاب کے بعد کون سے حفاظت اقدامات اٹھانے چاہییں؟
علاقہ کے بغیر ریاست مکمل نہیں ہوتی، تبصرہ کریں۔
نہر پانامہ کن دو بحیروں کو ملاتی ہے۔
آپ موسمیاتی خشک سالی اور زرعی خشک سالی سے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
ریاست کی تعریف کریں۔
طبعی عوامل کس طرح معاشی سرگرمیوں پر اثرا انداز ہوتے ہیں؟
فوکس اور ایپی سنٹر میں کیا فرق ہے؟
قومیت کا مفہوم بیان کریں۔
ڈبلیو ٹی او کے اہم معاہدات میں کونسے معاہدات شامل ہیں؟
زلزلے کی دو وجوہات بیان کیجیے۔
مسلم ممالک کا مرکز سے کیا مراد ہے؟
عالمی تنظیم برائے تجارت (ڈبلیو ٹی او) کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
خشک سالی بحیثیت ایک قدرتی آفت تفصیل سے بیان کریں۔
پاکستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت بیان کریں۔
ثلاثوی اور اربعی سرگرمیوں پر تفصیل سے بحث کیجیے۔
گردباد کیسے وجود میں آتے ہیں اور ان کے اثرات اور ان سے بچاؤ کے طریقوں پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔
پاکستان اور ایران کے تعلقات کی وضاحت کریں۔