Your school name
2nd Year اِنسانی جغرافیہ 1st Quarter Book Paper2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کرہ ارض کا ...... سے زائد رقبہ قریبا مکمل طور پر غیر آباد ہے:
اقوام متحدہ کی جون 2020 کی آبادی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی ہوچکی ہے:
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گنجانی ہے:
...... آباد میدانی علاقوں میں رہتی ہے:
اس وقت دنیا کی آبادی میں شرح سالانہ اضافہ ہے:
انسانی جغرافیہ کی شاخ مذاہب کا جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے:
دنیا کی جتنے فی صد آبادی براعطم ایشیا میں ہے:
دنیا کی آبادی قریبا 9.8 ارب افراد ہوجائے گی:
دنیا کی جتنے فی صد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے:
انسانی سرگرمیاں مکمل بور پر زیر اثر ہوتی ہیں:
جنوبی ایشیا کے خطے میں عورتوں کا تناسب ہے:
انسانی جغرافیہ کو بھی کہا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کرہ ارض پر انسان کے تمام مشاغل اور جدو جہد کے مطالعہ کا کیا نام ہے؟
آبادی میں قدرتی اضافے سے کیا مراد ہے؟
سیاسی جغرافیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
بلحاظ کرہ آبادی کی تقسیم بیان کیجیے۔
انسانی جغرافیہ میں جنگلات کی کیا اہمیت ہے؟ بیان کریں۔
کم گنجان آباد علاقوں سے کیا مراد ہے؟
مختلف علاقوں میں انسان اور ماحول کا باہمی تعلق کیسا ہے؟
آبادی کی تقسیم اور گنجانی پر اثر انداز ہونے والے طبعی عوام کون سے ہیں؟ بیان کیجیے۔
1958 میں بین الاقوامی جغرافیائی کانفرنس میں جغرافیہ کی کن الفاظ میں تعریف کی گئی ہے۔
2021 میں پاکستان کی کل آبادی کتنے ملین افراد تک جا پہنچی ہے؟
نظریہ امکانیت کی تعریف کریں۔
شرح افزائش آبادی کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
عالمی آبادی کی بلحاظ عمر اور بلحاظ صنف پر بحث کریں۔
انسانی جغرافیہ کی مختلف شاخیں بیان کریں۔
دنیا کی آبادی کی تقسیم جغرافیائی عوامل کے حوالے سے بیان کریں۔
جغرافیائی عوامل آب و ہوا، پانی اور جنگلات وغیرہ کس طرح انسانی سرگرمیوں کو متاثر کرتے ہیں؟