Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year اِنسانی جغرافیہ 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5: سیاسی جغرافیہ, باب نمبر 6: قدرتی آفات.

Your school name

2nd Year اِنسانی جغرافیہ 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. موسمیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا موجب ہے:

    1. ایٹمی توانائی

    2. انسانی آبادی

    3. جنگلات

    4. فاضل ایندھن

  2. افراد کا کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر منظم ہونا ریاست کہلاتا ہے" ریاست کی یہ تعریف بیان کی ہے:

    1. وڈروولسن نے

    2. گارنر نے

    3. لاسکی نے

    4. ارسطو نے

  3. عمل تبخیر کا بہت بڑا معاون ہے:

    1. جنگلات

    2. مٹی

    3. پتھر

    4. عمارت

  4. جاپان کے شہر ہیروشیما پر بم گرایا گیا:

    1. 1941 میں

    2. 1942 میں

    3. 1943 میں

    4. 1945 میں

  5. زلزلے کون سی قدرتی آفت ہیں:

    1. ارضیاتی

    2. موسمیاتی

    3. انسانی

    4. حیوانی

  6. افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحد کو کہتے ہیں:

    1. ریڈ کلف لائن

    2. ڈیورنڈ لائن

    3. مسکمین لائن

    4. 24 ویں پیرالل

  7. زمین کے بیرونی ٹھوس حصے کو کہتے ہیں:

    1. پوسٹ

    2. مینٹل

    3. بیرونی کرہ

    4. اندرونی کرہ

  8. مشرقی پاکستان ...... بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشے پر نمایاں ہوا:

    1. 14 دسمبر 1971 کو

    2. 15 دسمبر 1971 کو

    3. 16 دسمبر 1971 کو

    4. 17 دسمبر 1971 کو

  9. 1930 کی دہائی میں ...... میں ڈسٹ بال کی خشک سالی دنیا کی تاریخ کی بدترین خشک سالی تھی:

    1. امریکہ

    2. جاپان

    3. جرمنی

    4. ترکی

  10. سیاسی جغرافیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا:

    1. 1897 میں

    2. 1930 میں

    3. 1939 میں

    4. 1995 میں

  11. جتنے فی صد تازہ پانی زرعی شعبے میں استعمال ہوتا ہے:

    1. 50 فی صد

    2. 60 فی صد

    3. 70 فی صد

    4. 80 فی صد

  12. ہندوستان کے وزیر امو ہند ماٹیمر ڈیورنڈ کابل گئے:

    1. ستمبر 1892 کو

    2. ستمبر 1893 کو

    3. ستمبر 1894 کو

    4. ستمبر 1895 کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. کیٹس اینڈ وائٹ، جی ایف کی قدرتی آفات کی تعریف کو بیان کریں۔

  2. حکومت کن حدود کے اندر اپنی اتھارٹی رکھتی ہے؟

  3. سیلاب کے بعد کون سے حفاظت اقدامات اٹھانے چاہییں؟

  4. علاقہ کے بغیر ریاست مکمل نہیں ہوتی، تبصرہ کریں۔

  5. آپ موسمیاتی خشک سالی اور زرعی خشک سالی سے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

  6. ریاست کی تعریف کریں۔

  7. فوکس اور ایپی سنٹر میں کیا فرق ہے؟

  8. قومیت کا مفہوم بیان کریں۔

  9. زلزلے کی دو وجوہات بیان کیجیے۔

  10. مسلم ممالک کا مرکز سے کیا مراد ہے؟

  11. خشک سالی کی دو انسانی وجوہات بیان کریں۔

  12. پاکستان کا رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. خشک سالی بحیثیت ایک قدرتی آفت تفصیل سے بیان کریں۔

  2. پاکستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت بیان کریں۔

  3. گردباد کیسے وجود میں آتے ہیں اور ان کے اثرات اور ان سے بچاؤ کے طریقوں پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔

  4. پاکستان اور ایران کے تعلقات کی وضاحت کریں۔