Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year ایجوکیشن First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم, باب نمبر 2: جنوبی ایشیا میں برطانوی نظام تعلیم, باب نمبر 3: پاکستان کی تعلیمی پالیسیاں اور منصوبے.

Your school name

2nd Year ایجوکیشن First half Book Paper

2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. الغزالی کی اہم تصانیف ہیں۔

    1. کیمیائے سعادت

    2. الشفاء

    3. احیاء العلوم

    4. AاورCدونوں

  2. علی گڑھ ایم۔اے۔او کالج قائم کیا:

    1. سرسید احمد خان

    2. محمد قاسم نانوتوی

    3. مولانا محمد علی جوہر

    4. مولانا مملوک علی

  3. پاکستان میں پہلی کانفرنس جس شہر میں ہوئی:

    1. لاہور میں

    2. کراچی میں

    3. کوئٹہ میں

    4. پشاور میں

  4. کیمیائے سعادت اور احیا العلوم کس کی تصانیف ہیں؟

    1. الغزالی کی

    2. ابن خلدون کی

    3. ابن عقیل کی

    4. ابن سینا کی

  5. حکومت برطانیہ نے برصغیر کے تمام معاملات براہ راست خود سنبھال لیے:

    1. 1858ء میں

    2. 1859ء میں

    3. 1860ء میں

    4. 1861ء میں

  6. نیشنل بک فاؤنڈیشن کے قیام کی سفارش کی گئی:

    1. 1972ء

    2. 1979ء

    3. 1992ء

    4. 1998ء

  7. کس نے کہا کہ تعلیم انسان کی طبعی ضرورت ہے؟

    1. الغزالی

    2. ابن خلدون

    3. الزر نوجی

    4. ابن سینا

  8. سارجنٹ سکیم کے تحت ہائی سکول کی اقسام تھیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  9. پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس 1947ء تک جاری رہی:

    1. یکم دسمبر

    2. 2 دسمبر

    3. 3 دسمبر

    4. 4 دسمبر

  10. درس نظامی کے نصاب میں معلومات کی وسعت کی بجائے زیادہ زور دیا گیا:

    1. قرآن پر

    2. حدیث پر

    3. ریاضی پر

    4. فلسفہ و منطق پر

  11. 1766ء سے قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی سرگرمیاں زیادہ تر محدود تھیں:

    1. تجارت تک

    2. سیاست تک

    3. معاشرتی اصلاح تک

    4. مذہبی رہنمائی تک

  12. قومی تعلیمی پالیسی 1992 میں کہا گیا کہ خواندگی کی شرح 2002تک......کر دی جائے گی۔

    1. 70%

    2. 75%

    3. 80%

    4. 85%

  13. برصغیر میں مسلمانوں کے نظام تعلیم کی اہم خصوصیت۔

    1. داخلی آزادی تھی

    2. مفت تعلیم تھی

    3. معاشی تربیت تھی

    4. علم و تربیت تھا

  14. 1846میں کہاں گورنمنٹ کالج قائم ہوا؟

    1. لاہور

    2. ممبئی

    3. چنائے

    4. کولکتہ

  15. شریف تعلیمی کمیشن قائم کیا۔

    1. یحییٰ خان نے

    2. ذوالفقار علی بھٹو نے

    3. ایوب خان نے

    4. ان میں کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. چارٹر ایکٹ 1813کی چار اہم دفعات تحریر کریں۔

  2. ابن خلدون کا تصور نصاب دو نکات سے بیا ن کریں۔

  3. قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں تعلیم پر اخراجات کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

  4. برصغیر کے بمبئی میں تعلیم کی وسعت کے بارے میں آر۔وی۔ پرولیکر کیا لکھتے ہیں؟

  5. برصغیر میں مسلمانوں کی تعلیم میں مدارس کا نظام کن طلبہ کے لیے تشکیل دیا گیا۔

  6. پہلی تعلیمی کانفرنس میں کس زبان کو ذریعہ تعلیم قرار دیا گیا؟

  7. علی گڑھ کالج کا کون سا سٹاف برطانوی ہونا لازم تھا؟

  8. علم محمود سے کیا مراد ہے؟

  9. معیار تعلیم کی تین اہم صورتیں بیان کریں۔

  10. محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  11. ابن خلدون نے فطرت انسانی کے بارے میں کیا کہا؟

  12. 1979ء کی پالیسی میں کیا نقائص تھے؟ دو کا ذکر کیجئے۔

  13. مولانا نانوتوی کون تھے؟ دارالعلوم بند میں قیام کا کردار کیا تھا؟

  14. برصغیر میں اعلیٰ تعلیم کے حوالہ سے حلقہ سے کیا مراد ہے؟

  15. پہلی تعلیم کانفرنس میں تعلیم نسواں کے بارے میں کیا سفارشات پیش کی گئیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سارجنٹ رپورٹ کے اہم نکات بیان کریں۔

  2. امام غزالی نے استاد شاگرد کے تعلقات کے بارے میں کیا کہا؟ بیان کریں۔

  3. نظم و ضبط کے تصور اور اہمیت کی وضاحت کریں ۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کی کمی کے اسباب پر تفصیلی نوٹ لکھیں ۔

  4. تحریک دیوبند کا پس منظر اور اسباب بیان کریں۔

  5. مسلمانوں کے عہد میں برصغیر میں جو تدریسی طریقے استعمال ہوتے تھے ، ان پر نوٹ کریں۔