Your school name
2nd Year ایجوکیشن Second half Book Paper2nd Year · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
نصاب کا حصہ ہوتے ہیں:
معیار تعلیم کے زوال کی ایک اہم وجہ کون ہے؟
ایلیمنٹری کالجز کس سطح کے اساتذہ کو قبل از ملازمت تربیت فراہم کرتے ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر اساتذہ آگاہ نہیں ہیں۔
اپنے ضلع میں صوبائی اور علاقائی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں پر عمل در آمد کروانے کا ذمہ دار ہے۔
ایران میں شرح خواندگی ہے۔
کس افسر کے اختیارات اور فرائض کم و بیش وہی ہیں جو وفاقی سیکریٹری تعلیم کے ہوتے ہیں؟
پاکستان میں 2012۔13ء میں شرح خواندگی تھی:
یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم کے فروغ اور نگرانی کے لئے قومی سطح پر قائم ادارہ ہے:
جس کا تعلق تعلیم نسواں میں کمی کی وجوہات سے نہیں:
وفاقی وزارات تعلیم میں اہم عنصر ترین عہدہ ہوتا ہے:
1947ء میں پاکستان کی آبادی تھی:
پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد دیہاتوں میں رہتا ہے:
ہم اپنی روزمرہ زندگی میں کس چیز کے اچھا یا برا ہونے کا فیصلہ......دیکھ کر کرتے ہیں۔
کالجز آف ایجوکیشن عام طور پر اساتذہ کی تربیت کرتے ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کس قسم کا نصاب معیار تعلیم کی پستی کا باعث بنتا ہے؟
نصاب کی تدوین کیسے کی جاتی ہے؟
اولاد میں نظم وضبط کی کمی میں استاد کا بھی کوئی کردار ہے؟
چانسلر پرو چانسلر میں کیا فرق ہے؟
پاکستان کے اہم تعلیمی مسائل کی فہرست تیار کریں۔
فنی بورڈ کا دائرہ کار دو جملوں میں تحریر کیجئے۔
تعلیمی سرمایہ کاری کے پانچ فوائد تحریر کریں۔
تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا کردار چار نکات سے واضح کریں۔
معیار تعلیم کی کسوٹی کا نام ہے؟
وفاقی وزارت تعلیم کی پانچ اہم ذمہ داریاں تحریر کریں۔
مقداری معیار تعلیم کی چار مثالیں تحریر کریں۔
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کی مدد کے لئے کون سے آفیسرز ہوتے ہیں؟
نظم و ضبط کی صورت حال میں بہتری کے لیے پانچ تجاویز پیش کریں۔
ایلیمینٹری کالجوں کے دو تعلیمی پروگراموں کی نشان دہی کیجئے۔
بچے کے لیے ماں کی اہمیت تین نکات سے تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء کے نمایاں خدوخال بیان کریں۔
امتحانات کی اہمیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔
معیار تعلیم سے ہم کیا مراد لیتے ہیں ؟ معیار تعلیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل پرتفصیلی نوٹ لکھیں ۔
صوبائی محکمہ تعلیم کی کوئی سی پانچ ذمہ داریاں تحریر کیجئے۔
ناخواندگی کی پانچ وجوہات بیان کیجئے۔