Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام First half Book Paper2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ابوہاشم عبداللہ کس کے بیٹے تھے؟
متوکل کو کب قتل کیا گیا؟
مہدی نے کتنی عمر میں خراسان و طبرستان کی ولایت (گورنری) سنبھالی؟
ہارون کا زمانہ اقتدار کیا ہے؟
ابن طباطبا کون تھا؟
بغداد کی تعمیر کا نگران کون تھا؟
واثق باللہ کے زمانے میں قاضی القضاۃ ۔۔۔۔ نے شیخ احمد بن نصیر کو کافر قرار دیا اور خلیفہ نے انہیں قتل کیا۔
امین کے اتالیق کا نام کیا تھا؟
جنگ قاروس کب لڑی گئی؟
ابومسلم خراسانی کو خراسان میں تحریک عباسی کا قائد کب مقرر کیا گیا؟
قاضی احمد بن ابی داؤد کو کون سے عباسی خلیفہ کے دور میں زوال آیا؟
ہادی کی وفات کب ہوئی؟
نہرِزبیدہ پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟
مامون الرشید کب خلیفہ بنے؟
امام نفس الرضیہ کی شہادت کب ہوئی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
ہارون کی کنیت کیا تھی؟
خلیفہ ہادی کے زمانے میں سرکاری اہل کاروں نے کس فرقہ کے نظریات کو پھیلانے میں اس کی سرپرستی کی؟
خلقِ قرآن کے مسئلہ پر مناظرے کس نے ختم کروائے؟
امین کب اور کہاں قتل ہوا؟
عباسی دور میں سرخ پوش کون تھے؟
"جو لوگ مجھے نقد سرور دیتے ہیں میں انہیں ادھار انعام پر نہیں ٹال سکتا" یہ الفاظ کس نے کس کے بارے میں کہے۔
مامون نے اپنے کس وزیر کی بیٹی سے کب شادی کی اور اس کا کیا نام تھا؟
ابومسلم خراسانی کے قتل کے نتیجہ کے طور پر کونسی بغاوت ہوئی؟
بنو عباس اور بنو امیہ میں تعلقات ناخوشگوار کیسے ہوئے؟
جعفر اکبر کون تھا؟
مقنع خراسانی کے پیروکار کون سا لباس پہنتے تھے اور اس لباس کو کیا کہا جاتا تھا؟
متوکل نے قاضی احمد بن داؤد کے ساتھ کیا سلوک کیا اور کیوں؟
امین الرشید کب پیدا ہوا وفات کے وقت اس کی عمر کتنی تھی؟
کس معتزلی عالم نے اعتزال سے توبہ کر کے دلائل سے اس نظریے کا ابطال کیا؟
خالد برمکی کون تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
مامون الرشید کے عہد کے سائنسی کارنامے بیان کریں۔
عبداللہ السفّاح کے کردار اور کارناموں کے بارے میں تحریر کیجئے۔
ابو مسلم خراسانی کے قتل کے اسباب بیان کیجئے۔
ہارون الرشید کا زمانہ سنہری دور تھا بحث کیجئے۔
عباسی تحریک کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟