Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 10: بنو عباس کا دورِ زوال to باب نمبر 17: سیاسی و مذہبی افکار اور اہم شخصیات).

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام Second half Book Paper

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. خودمختار حکمرانوں نے بغداد پر قبضہ کر لیا اور خلیفہ کو بالکل ۔۔۔۔۔۔

    1. بےدخل کر دیا

    2. کٹھ پتلی بنا دیا

    3. قتل کر دیا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. رازی کون تھا؟

    1. فلسفی

    2. مفکر

    3. ریاضی دان

    4. سائنس دان

  3. حجاج بن مطر کون تھا؟

    1. شاعر

    2. فلسفی

    3. گویا

    4. مترجم

  4. صلیبی جنگیں کتنے سال جاری رہی؟

    1. 100 سال

    2. 150 سال

    3. 200 سال

    4. 300 سال

  5. سامانی حکمران ایران کے کس قدیم بادشاہ کی نسل سے تھا؟

    1. معزالدولہ

    2. بہرام چوبین

    3. خسروپرویز

    4. الپ ارسلان

  6. احتساب کا محکمہ کس نے قائم کیا؟

    1. منصور

    2. ہارون

    3. ابوالعباس

    4. مہدی

  7. آخری عباسی خلیفہ کون تھا؟

    1. معتصم

    2. معتز

    3. مستعصم

    4. واثق

  8. طولونیہ کی خودمختار حکومت کس کے دور میں ختم ہوئی؟

    1. المکتفی باللہ

    2. مقتدر باللہ

    3. قاہر باللہ

    4. ناصرالدین اللہ

  9. دور زوال کے دوران کونسا فتنہ رونما ہوا؟

    1. فتنہ بلا

    2. فتنہ قرامطہ

    3. فتنہ شام

    4. فتنہ عراق

  10. قصر عروس پر کتنا خرچہ آیا؟

    1. پانچ کروڑ

    2. چھ کروڑ

    3. تین کروڑ

    4. بارہ کروڑ

  11. بیت الحکمت کا ادارہ کونسے خلیفہ نے قائم کیا؟

    1. ابوجعفر

    2. ہارون

    3. ہادی

    4. مامون

  12. صلیبیوں نے فتح کے بعد مسلم ایشیاء میں کتنی خودمختار حکومتیں قائم کی؟

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  13. دولت اتابکیہ کا بانی کون تھا؟

    1. عمادالدین

    2. ابوشجاع

    3. محمد بن ابراہیم

    4. نجم الدین

  14. صوبائی گورنر اور قاضی کس کی طرف سے نامزد کیے جاتے تھے؟

    1. سپہ سالار

    2. قاضی القضاء

    3. خلیفہ

    4. وزیر

  15. آخری عباسی خلیفہ مستعصم تاتاریوں کے ہاتھوں کب قتل ہوا؟

    1. 1256ء

    2. 1258ء

    3. 1254ء

    4. 1259ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سامانی حکومت کس نے قائم کی؟ اس کے بانی کی نسل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  2. جزیہ اور خراج کن لوگوں سے لیا جاتا تھا؟

  3. کیمسٹری کی مشہور کتاب "کتاب الاسرار" کے مصنف کا نام کیا تھا؟

  4. معتزباللہ کے دورِ خلافت پر مختصر تحریر کریں۔

  5. عماالدین زنگی کون تھا نیز اس کے بیٹے کا نام بتائیں؟

  6. خلیفہ مستعصم باللہ کو فوج میں کمی کرنے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟

  7. معتصم نے کن کو فوج میں بھرتی کیا؟

  8. حدیث شریف کی مشہور کتاب "مؤطا" کس نے تالیف کی؟

  9. غزنوی حکومت کب قائم ہوئی؟

  10. اندلس کے حملوں کی روک تھام کیلئے عباسیوں کی حکومت کوبفرسٹیٹ کے طور پر قائم رکھا۔

  11. عرب کے شاعر تنبّی کو اس نام سے کیوں پکارا جاتا ہے؟

  12. بنو عباس کے دورِ زوال کے پانچ خلفاء کے نام لکھیں۔

  13. بیت المقدس کی حکومت کس کے حوالے کی گئی؟

  14. چنگیز خان کا اصل نام کیا تھا اور وہ کونسی نسل سے تھا؟

  15. عباسی سلطنت کا ابتدائی دور پر مختصراً لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. حضرت سید عبدالقادر جیلانیؒ کی ابتدائی زندگی کے حالات اور اسلام کے لیے ان کی خدمات کا ذکر کیجئے۔

  2. صلیبی جنگوں کے مذہبی اور سیاسی اسباب کیا ہیں؟

  3. سلجوقیوں کا خاتمہ کیسے ہوا اور کس کے دورِ حکومت میں؟

  4. صلیبی جنگوں کی اہم وجوہات پر روشنی ڈالئے۔

  5. بغداد پر ہلاکو خاں کے حملہ کے اسباب، واقعات اور نتائج تحریر کیجئے۔