Your school name
2nd Year تاریخِ پاکستان First half Book Paper2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟
مغربی پاکستان میں ڈاکٹر خان صاحب کوکب گولی مار دی گئی؟
جموں کشمیر میں کتنے فیصد مسلمان تھے؟
کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟
مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟
قائداعظم محمد علی جناح انتقال کرگئے:
قائداعظمؒ حکومت پاکستان کی تنظیم کے لئے کب کراچی منتقل ہوئے تھے؟
ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:
نور خان نے کب لیبر پالیسی کا اعلان کیا؟
محمد علی بوگرہ مشرقی پاکستان کے شہر بوگرہ میں کب پیدا ہوئے؟
تشکیل پاکستان کے بعد پہلے چار ماہ میں کم وبیش کتنے مہاجرین مغربی پنجاب میں پہنچے؟
ابتداء میں ایوب خان کس ملک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں تھے؟
محمد یحییٰ خان کے حکم پر پورے مشرقی پاکستان میں کب پاکستانی افواج نے ہتھیار ڈال دئیے؟
ابراہیم اسماعیل چندریگر پنجاب کے کب گورنر مقرر ہوئے؟
بھارت نے پاکستان کی معاشی شاہ رگ دبانے کے لئے کب نہروں کا پانی بند کر دیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کس ملک کا دستور مقرر کیا گیا؟
پاکستان کب معرضِ وجودمیں آیا؟
جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟
یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟
کونسی اہم صنعتوں کے کارخانے پاکستان کے حصے میں نہیں آئے؟
آئین سازی میں رکاوٹ کی وجہ کیا تھی؟
جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟
ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟
بانی پاکستان نے کب وفات پائی؟
1957-58ءکا بجٹ کس نے پیش کیااور کب منظور ہوا؟
صوبہ سندھ میں کسے گورنر بنایا گیا؟
یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟
پاکستان جب معروضِ وجود میں آیا تو کونسا شعبہ زیادہ پسماندہ تھا؟
مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں کب انتخابات ہوئے؟
صوبہ بلوچستان کے گورنر کون تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔
پاکستان کی دوسری دستور ساز اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیجئے۔
پاکستان کے قیام کے بعد کی ابتدائی مشکلات بیان کیجئے اور ان میں پاکستانی عوام کے کردار کاجائزہ لیں۔
1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔
1970ء کے انتخابات میں جماعتوں کے کردار کا جائزہ لیجئے۔