Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر5: 1971ء کا دستوری بحران اور مشرقی پاکستان کی علیحدگی to باب نمبر8: ضیاءالحق کا دور حکومت).

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Second half Book Paper

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. پاکستان کے کتنے فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہے؟

    1. 60فیصد

    2. 75فیصد

    3. 80فیصد

    4. 95فیصد

  2. کمانڈر انچیف آغا محمد یحییٰ خان نے کب چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ سنبھالا؟

    1. 25مارچ1969ء

    2. 27مارچ1971ء

    3. 29مارچ1972ء

    4. 31مارچ1973ء

  3. ضیاءالحق کی کابینہ کتنے وزرا پر مشتمل تھی؟

    1. 25

    2. 23

    3. 22

    4. 21

  4. ہندوستان نے کتنے سال سے کشمیر کا مسئلہ پیدا کیا ہوا ہے؟

    1. پچاس سال سے 

    2. دس سال سے 

    3. چالیس سال سے

    4. ستر سال سے

  5. پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟

    1. یکم جولائی1969ء

    2. 2جولائی1972ء

    3. 4جولائی1973ء

    4. یکم مارچ 1973ء

  6. مشرقی بنگال میں خوشحال ہندوؤں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟

    1. 20%

    2. 40%

    3. 50%

    4. 60%

  7. ضیاءالحق نے میٹرک کا امتحان کس سکول سے پاس کیا؟

    1. گورنمنٹ ہائی سکول علی گڑھ

    2. گورنمنٹ ہائی سکول شملہ

    3. گورنمنٹ ہائی سکول پشاور

    4. گورنمنٹ ہائی سکول کوئٹہ

  8. بھارت میں کتنے کروڑ سے زائد مسلمان بستے ہیں؟

    1. دس کروڑ

    2. پانچ کروڑ

    3. بیس کروڑ

    4. پندرہ کروڑ

  9. مغربی پاکستان کا کتنا رقبہ دشمن کے قبضہ میں تھا؟

    1. پچاس ہزار مربع میل

    2. ستر ہزار مربع میل

    3. اسی ہزار مربع میل

    4. نوے ہزار مربع میل

  10. پاکستان کے مغربی اور مشرقی حصوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟

    1. نوسومیل

    2. ایک ہزار میل

    3. تین ہزار میل

    4. چار ہزار میل

  11. نومبر1988ء میں کس کو وزیراعظم منتخب کیا گیا؟

    1. ایوب خان کو

    2. لیاقت علی خان کو

    3. جنرل ضیاءالحق کو

    4. بےنظیر بھٹو کو

  12. پاکستان نے اقوام متحدہ کی تمام سرگرمیوں میں مثبت انداز میں حصہ لیا:

    1. 1940ء

    2. 1945ء

    3. 1947ء

    4. 1949ء

  13. کتنے جنگی قیدی انڈیا کے قبضہ میں تھے؟

    1. نوے ہزار 

    2. دس ہزار

    3. پچاس ہزار 

    4. اسی ہزار

  14. پاکستان جب وجود میں آیا تو اس کے کتنے حصے تھے؟

    1. دو 

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  15. ضیاءالحق نےگریجویشن مکمل کی:

    1. 1956ءمیں

    2. 1952ءمیں

    3. 1953ءمیں

    4. 1955ءمیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. بھٹو نے تین سو تیرہ آفیسر جبری ریٹائر کر دیئے۔اس کے حکومت کو کتنے فوائد حاصل ہوئے؟

  2. جنرل ضیاءالحق نے کس سن میں صدر منتخب ہونے کا حلف اٹھایا؟

  3. پاکستان کی ہمیشہ سےکیا کوشش رہی ہے؟

  4. قرارداد جس میں جنگ بندی کی اپیل کی گئی کب پیش ہوئی؟

  5. پشاور یونیورسٹی میں بھٹو کے کون سے اہم ساتھی بم دھماکے میں مارے گئے؟

  6. جنرل ضیاءالحق نے ملک میں کب مارشل لاء نافذ کیا؟

  7. پاکستان کون سی پالیسی کا حامل ہے؟

  8. صدر پاکستان یحییٰ خان مجیب سے ملاقات کے بعد لاڑکانہ میں بھٹو سے ملنے گئے اس اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

  9. مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کس کا اہم رول تھا؟

  10. جنرل ضیاءالحق نے کب مجلس شوریٰ کے قیام کا اعلان کیااور یہ کب تک قائم رہی؟

  11. روس نے پاکستان کے کون سے علاقہ میں فولاد کا کارخانہ قائم کرنے میں تعاون کیا؟

  12. صدر پاکستان نے آئینی بحران کو حل کرنے کے لئے ڈھاکہ میں کونسی کانفرنس طلب کی؟

  13. لیبر اصلاحات کب نافذ کی گئیں؟

  14. کس سن میں جنرل ضیاءالحق فوج میں ترقی کرتے ہوئے چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر ہوئے؟

  15. یحییٰ خان نے کب چین کا پانچ روزہ دورہ کیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ کیجئے۔

  2. پاک بھارت 1971ء کا پس منظر بیان کیجئے نیز اس کے نتائج کا جائزہ لیجئے۔

  3. معاہدہ شملہ کا پس منظر بیان کیجئے۔نیز اس کی شرائط بھی لکھیں۔

  4. ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے واقعہ کو مختصراََبیان کریں۔

  5. اسلامی کانفرنس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی سربراہی کانفرنسوں پر مختصر مگر جامع نوٹ لکھیں۔