Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 9 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورَۃُ النِسَآءِ to سورۃ نمبر 12: سُورَۃُ المُجَادَلَۃِ).

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید First half Book Paper

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. آپ خاتم النبین ﷺ کی آمد تک کا انتظار کرنے کی بجائے باہر کھڑے ہوئے، آوازیں دیں:

    1. بنو امیہ والوں نے

    2. بنو قریظہ والوں نے

    3. بنو تمیم والوں نے

    4. کوئی نہیں

  2. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کا مرکزی موضوع ہے:

    1. معاشرتی زندگی کے آداب

    2. توحید و رسالت

    3. صوم و صلوۃ

    4. زکوۃ و حج

  3. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں آیات ہیں:

    1. 70

    2. 75

    3. 73

    4. 80

  4. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے:

    1. سورۃ الفتح

    2. سورۃ الانعام

    3. سورۃ آل عمران

    4. سورۃ النساٗ

  5. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ شروع ہوتی ہے:

    1. پہلے پارے سے

    2. دسویں پارے سے

    3. بیسویں پارے سے

    4. چوتھے پارے سے

  6. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام ہے:

    1. سُوْرَۃُ الْقِتَالِ

    2. سُوْرَۃُ الْبَرَاءَۃِ

    3. سُوْرَۃُ الْعُقُوْدِ

    4. سُوْرَۃُ الْنَافِرِ

  7. خود کو اللہ تعالیٰ کی بیٹی اور محبوب قرار دیتے تھے:

    1. مسیحی

    2. یہودی

    3. مجوسی

    4. ہندو

  8. اللہ تعالیٰ سے راضی ہیں اور اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہے:

    1. ملائکہ سے

    2. علماء سے

    3. مومنین سے

    4. یہودیوں سے

  9. جن سورتوں کی ابتداء میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی گئی ہے، ان کو کہتے ہیں:

    1. مقطعات

    2. حوامیم

    3. مسبحات

    4. محکمات

  10. آپ خاتم النبین ﷺ کی حکم کے مقابلے میں نہ پیش کیا جائے:

    1. کوئی مشورہ

    2. قانون

    3. خزانہ

    4. فیصلہ

  11. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کو اختتامیہ کہا جاتا ہے:

    1. سورۃ آل عمران کا

    2. سورۃ الفاتحہ کا

    3. سورۃ المومنون کا

    4. سورۃ الناس کا

  12. غزوۂ خندق کا دوسرا نام ہے:

    1. غزوۂ حنین

    2. غزوۂ احزاب

    3. غزوۂ تبوک

    4. غزوۂ خیبر

  13. مسلمان عمرہ کی نیت سے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے مگر مقام حدیبیہ پر رکنا پڑا:

    1. آرام کےلیے

    2. قافلوں کے انتظار کےلیے

    3. مشرکین کی ضد کی وجہ سے

    4. خزانے کی کھوج کےلیے

  14. سات طویل ترین سورتوں کو کہتے ہیں:

    1. اَلسَّعُ الطِّوَال

    2. سبع مثانی

    3. حوامیم

    4. اربعین

  15. باطل کی پیروی کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اعمال ضائع کردیے:

    1. کافروں کے

    2. اہل مدینہ کے

    3. اہل مکہ کے

    4. اہل حبشہ کے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں منافقین کو تنبیہ کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  2. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں طہارت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  3. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں ازواج مطہراتؓ کو کن اوصاف پر قائم رہنے کی تلقین کی گئی ہے؟

  4. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کہاں نازل ہوئی اور اس سورت کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  5. رہبانیت سے کیا مراد ہے؟ اور اسے کن لوگوں نے ایجاد کیا؟

  6. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مذکور کوئی سی دو معاشرتی بُرائیوں کو بیان کریں۔

  7. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟

  8. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں بیان کردہ معاشرتی آداب تحریر کریں۔

  9. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  10. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔

  11. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ڈاکا زنی اور چوری کی کیا سزا بیان ہوئی ہے اور ان سزاؤں کا کیا مقصد ہے؟

  12. متبنیٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟

  13. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام کیا ہے اور وہ کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  14. انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت بیان کریں۔

  15. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مومنین کی کیا پہچان بیان ہوئی ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. یٰۤاَیُّھَا الَّذِیْنَ اَمَنُوْا کُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰہِ شُھَدَاۤءَ بِالْقِسْطِ طوَلَایَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمِِ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوْاط اِعْدِلُوْا قف ھُوَ اَقْرَبُ لَلتَّقْوٰی ز وَاتَّقُوا اللہَ ط اِنَّ اللہَ خَبِيۡرٌۢ بِمَاتَعْمَلُونَ0

  2. وَلْيَخْشَ الَّذِيْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّيَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَيْهِمْ ص فَلْيَتَّقُوا اللّٰهَ وَلْيَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا‏O اِنَّ الَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْيَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا يَاْكُلُوْنَ فِىْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا ط وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيْرًاO

  3. وَعَدَ اللہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْکُم وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّھُمْ فِی الْاَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ ص وَلَیُمَکِّنَنَّ لَھُمْ دِیْنَھُمْ الَّذِی ارْتَضٰی لَھُمْ وَلَیُبَدِّ لَنَّھُمْ مِّنۡۢ بَعْدِ خَوْفِھِمْ اَمْنًا ط یَعْبُدُوْنَنِیْ لَا تُشْرِکُوْنَ بِیْ شَیئًا ط وَمَنْ کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓٮِٕكَ ھُمُ الفٰسِقُوْنَ 0 وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاَطِیْعُوا الرِّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ 0

  4. سُوْرَۃُ الْحَدِیْدِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  5. يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوْا​​​ ط اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَ تْقٰٮكُمْ​​ ط اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ‏O