Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Second half Book Paper2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سُوْرَۃُ الصَّفِّ کو مُسَبِّحَاتْ میں شامل کرنے کی وجہ ہے:
بعد میں ہجرت کرنے والوں نے احساس ندامت سے قتل کرنا چاہا:
ایسے کافر جو مسلمانوں سے لڑائی نہیں کرتے اور گھروں سے نہیں نکالتے ایسے کفار کے ساتھ اجازت ہے:
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ میں حضور خاتم النبین ﷺ کی ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں؟
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی خوش نودی کےلیے اپنے لیے منع قراردیا:
منتشر افراد کو اکٹھا کرنا کہلاتا ہے:
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ نازل ہوئی:
عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے ظاہر کیا:
سُوْرَۃُ الصَّفِّ کی ابتدائی آیات میں اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ عمل کا تذکرہ ہے:
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کا مرکزی موضوع ہے:
کفار سے دوستی اور ذاتی تعلقات کی غرض سے روابط رکھنے کی ممانعت کی گئی ہے:
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا نام ماخوذ ہے:
سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں تمام برائیوں کے دور کرنے کےلیے اور جنت کے حصول کی شرط قرار دیا گیا ہے؟
کعب بن اشرف سردار تھا:
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں احکام بیان کیے گئے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں حضرت نوحؑ اور حضرت لوطؑ کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الصَّفِّ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا مرکزی مضمون بیان کریں۔
یوم التغابن سے کیا مراد ہے؟
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مومن عورتوں سے کن باتوں پر بیعت لینے کا حکم دیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی کیا خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟
طلاق کی نا پسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں۔
سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں کن انبیاٗ کرامؑ کی بیویوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں؟
سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گفت گو سن کر شاہ حبشہ نے کیا کہا؟
سُورَۃُ الجُمُعَۃِ میں اہل کتاب کے کس غلط موقف کی تردید کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ التَّغَابنِ میں کس چیز کو آزمائش قراردیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کا مرکزی مضمون تحریرکیجیے۔
سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی تعریف میں اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
سُوْرَۃُ الصَّفِّ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا تعارف اور بنیادی مضامین تحریر کریں۔
لَایَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَاَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ط اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ هُمُ الْفَآٮِٕزُوْنَ 0 لَوْاَنْزَلْنَا ھٰذَاالْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَلِِ لَّرَاَیْتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ ط وَتِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُھَا لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ 0
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔