Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year سوشیالوجی First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 1: پاکستان کا نسلی وثقافتی ورثہ to باب نمبر 7: مذہبی ادارے).

Your school name

2nd Year سوشیالوجی First half Book Paper

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. دراوڑوں کا خاندانی نظام تھا:

    1. جمہوری

    2. پدرمقیمی

    3. پدرسری

    4. مادر سری

  2. ذات کی بنیاد پر رشتہ داری کا نظام؟

    1. برادری

    2. معاشرہ

    3. گروہ

    4. معاشرتی درجہ بندی

  3. مذہبی یکسانیت کی بنیاد پر معاشرے کے افراد کہلاتے ہیں؟

    1. معاشرہ

    2. معاشرتی گروہ

    3. امت یا ملت

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  4. گروہی سالمیت پیدا کرتی ہے؟

    1. بازار

    2. دفاتر

    3. مسجد

    4. سکول

  5. صوبہ بلوچستان کی کل تحصیلیں؟

    1. 100

    2. 150

    3. 133

    4. 160

  6. اقلیتوں کے ساتھ یکساں سلوک ضروری ہے؟

    1. ملک میں استحکام کے لیے

    2. تعلیم کے فروغ کے لیے

    3. معاشی ترقی کے لیے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  7. چند گھروں کے ملکر رہنے کو کہتے ہیں؟

    1. بستی

    2. کھیت رہائش

    3. ٹاؤن

    4. گاؤں

  8. دراوڑی تہذیب کا مرکز ہڑپہ شہر کس ضلع میں واقع ہے؟

    1. ملتان

    2. لاہور

    3. فیصل آباد

    4. ساہیوال

  9. فرد کی انفرادی تربیت پر کم توجہ دی جاتی ہے؟

    1. سادہ خاندان میں

    2. مشترکہ خاندان میں

    3. مادر سری خاندان میں

    4. پدر سری خاندان میں

  10. ایسے معاشرے جو سیاسی طور پر خود مختار ہوں کہلاتے ہیں؟

    1. معاشرہ

    2. قوم

    3. عصیبت

    4. معاشرتی گروہ

  11. مسجد ...... ادارہ ہے:

    1. مذہبی

    2. تعلیمی

    3. سیاسی

    4. معاشی

  12. خواجہ غلام فرید کا مزار ہے:

    1. ملتان

    2. مٹھن کوٹ

    3. پاکپتن

    4. سیالکوٹ

  13. پاکستان ایک ملک ہے؟

    1. نظریاتی

    2. غیر نظریاتی

    3. اتفاقی

    4. الہامی

  14. دیہی معاشرہ میں سب سے اہم شخصیت؟

    1. سکول ماسٹر

    2. زراعت فیلڈ آفیسر

    3. لیڈی ہیلتھ ورکر

    4. پٹواری

  15. درہ سلیمان کے راستے حملہ آور کا گروہ سا گابرصغیر میں داخل ہوا؟

    1. 87 سال قبل مسیح میں

    2. 97 سال قبل مسیح میں

    3. 88 سال قبل مسیح میں

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. صوبہ خیبر پختونخوا کی خانگی زندگی کے دو اخواص تحریر کریں۔

  2. معاشرتی سائنس کو بیان کریں۔

  3. آسٹرکس کون تھے؟

  4. برادری میں شادی کرنے کی دو فوائد تحریر کریں۔

  5. سماجی عمل کے لوازمات تحریر کیجیے۔

  6. بستی کی تعریف کیجیے۔

  7. مسجد کی ہمارے معاشرہ میں سماجی حیثیت بطور معاشرتی رابطہ کے دو نقاط تحریر کریں۔

  8. ثقافت کی دو خصوصیات تحریر کریں۔

  9. انگریزوں نے برصغیر میں کونسا عدالتی نظام روشناس کرایا؟

  10. یونانیوں سے برصغیر کے مقامی لوگوں نے کیا سیکھا؟

  11. رہائش کے لحاظ سے خاندان کی اقسام تحریر کریں۔

  12. پاکستان کی ثقافتی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔

  13. کھیت رہائش کے دو نمایاں خواص تحریر کریں۔

  14. مسجد کس طرح افراد میں گروہی سالمیت میں اضافہ کا باعث بنتی ہے؟

  15. سندھ کی ثقافت کے دو خواص تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. پنجابی معاشرے میں تربیت کے مسائل کون کونسے ہیں؟ ان کا حل بھی پیش کیجیے۔

  2. پاکستانی لوگوں کی نظریاتی بنیاد کن کن باتوں پر ہے؟ واضح کیجیے۔

  3. قومی یکجہتی کیا ہے؟ اس کے مسائل پر بحث کیجیے۔

  4. مسجد کا مقام بطور معاشرتی رابطے کے بیان کیجیے۔ یا عمرانیاتی لحاظ سے مسجد کی اہمیت بیان کیجیے۔

  5. آسٹرکس کے کارنامے تحریر کریں۔