Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year سوشیالوجی Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 7 chapters (باب نمبر 8: معاشی ادارے to باب نمبر 14: غربت).

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Second half Book Paper

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. 1981-1998 کے درمیانی عرصے میں شرح آبادی میں کمی:

    1. 0.8 فیصد

    2. 0.7 فیصد

    3. 0.6 فیصد

    4. 0.5 فیصد

  2. دینی مدارس کے ضابطے کس قسم کے ہوتے ہیں؟

    1. رسمی

    2. غیر رسمی

    3. سیاسی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  3. پنچائیت کا کام ہے:

    1. قانون کا نفاذ

    2. لوگوں کے عام معاملات کا حل

    3. تعلیم کا فروغ

    4. کوئی نہیں

  4. بھکاری پیدا ہوتے ہیں:

    1. غربت سے

    2. غیر معیاری تربیت سے

    3. جرائم سے

    4. تعلیم سے

  5. ترقی یافتہ ممالک میں افراد کا معیار زندگی ہے:

    1. بلند

    2. پست

    3. درمیانہ

    4. کوئی نہیں

  6. کاشتکار کے لوہے کے اوزار بناتا و مرمت کرتا ہے:

    1. ترکھان

    2. لوہار

    3. موچی

    4. نائی

  7. ناخواندگی کس میں زیادہ ہے؟

    1. خواتین میں

    2. مردوں میں

    3. بچوں میں

    4. بوڑھوں میں

  8. 1951 میں ہوئی:

    1. پہلی مردم شماری

    2. دوسری مردم شماری

    3. تیسری مردم شماری

    4. چوتھی مردم شماری

  9. خوراک اور رہائش کا معیار بہتر نہیں ہوتا:

    1. دینی اداروں میں

    2. تعلیمی اداروں میں

    3. گھروں میں

    4. یہ تینوں

  10. دیہی علاقوں میں عوامی نمائندہ:

    1. مولوی

    2. پٹواری

    3. منشی

    4. نمبردار

  11. معیار زندگی پست ہوتا ہے:

    1. غریبوں کا

    2. درمیانہ درجہ کا

    3. امیروںکا

    4. کوئی نہیں

  12. پاکستان کا 2017 میں شرح اضافہ آبادی تھا؟

    1. 2.5 فیصد

    2. 2.4 فیصد

    3. 2.7 فیصد

    4. 2.8 فیصد

  13. پست حالی میں لوگ اطمینان کی زندگی گزارتے ہیں:

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. شہری تجارتی مراکز میں

    4. کوئی نہیں

  14. عورتوں میں خواندگی کی شرح زیادہ ہے؟

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. قصبوں میں

    4. یہ تمام

  15. پاکستان کی کتنے فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے:

    1. 40

    2. 46

    3. 56

    4. 36

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات تحریر کریں۔

  2. غربت کی کمی کےلیے دو تجاویز دیں۔

  3. دیہی پنجاب کی سیاست میں ووٹ ڈالنے کا انداز کیا ہے؟

  4. بلدیاتی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا سد باب بتائیں۔

  5. بلدیاتی آبادی میں اضافے کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔

  6. پنجاب کی دیہی معاشی تنظیم میں چار اہم پیشے بتائیں۔

  7. غیر رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  8. خواندگی کے فائدے یا معاشرہ پر دو اثرات بتائیں؟

  9. معاشرتی تغیر کی تعریف کیجیے۔

  10. پنجابی سیاسی قائد کی خصوصیات بیان کیجیے۔

  11. صنفی تناسب سے کیا مراد ہے؟

  12. شہری علاقوں میں بلند شرح جرائم کی دو وجوہات بیان کیجیے۔

  13. دیہی پنجاب میں ثانوی پیشے تحریر کریں۔

  14. دینی تعلیم کے اداروں کے دو خواص تحریر کریں۔

  15. ناخواندگی کا تدارک یا کنٹرول کرنے کے دو اقدامات تجویز کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. ناخواندگی میں اضافہ روکنے کے لیے تجاویز تحریر کیجیے۔

  2. پاکستان میں شہری آبادی میں اضافہ کی وجوہات تحریر کریں۔

  3. دیہی ثانوی پیشے تفصیلاً تحریر کریں۔

  4. رسمی اور غیر رسمی تعلیم کے ادارے کون کونسے ہیں؟

  5. پاکستان میں ترکیب آبادی بلحاظ عمر و صنف کے اہم پہلو واضح کیجیے اور ان کے معاشرتی و معاشی اثرات بیان کریں۔