Your school name
2nd Year سوکس First half Book Paper2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا:
پہلی وحی کا پہلا لفظ تھا:
واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:
گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟
انسٹیٹوٹ آف پبلک کا ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا :
نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟
قراردادِ مقاصد کب منظور ہوئی؟
پاکستان نرسنگ کونسل قائم ہے:
پاکستان ایک مملکت ہے:
پاکستان کی تاریخ میں میکنا کارٹا کسے کہتے ہیں؟
پاکستان میں ہسپتال میں کتنے افرا کے لئے ایک بستر موجود ہے؟
کس یونیورسٹی میں ہندوؤں نے پرنس آف ویلز کو بطورِ مہمان خصوصی آنے کی دعوت دی تھی؟
قراردادِ مقاصد کس وزیرِ اعظم کے دور میں منظور ہوئی؟
NGOs سے کیا مراد ہے:
جس ریاست میں عوام کی بہت بڑی اکثریت مسلمان تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
ثانوی درجے کے ہسپتال کون سے ہیں؟ ان کی Upgradation کیوں کی گئی ہے؟
1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔
علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
پاکستان میں قانون کی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟
بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
کون سے ہسپتال براہ راست صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟
قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟
انڈین نیشنل کانگریس کب معرضِ وجود میں آئی؟
معاشی زبوں حال نے ہمارے تعلیمی شعبے کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟
لیاقت علی خاں کب شہید ہوئے؟
1911ء میں الہٰ آباد کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے دو مسلم رہنماؤں کے نام لکھیے۔
پاکستان میں زرعی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
مجیب بھٹو اختلافات کیسے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سبب بنا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔
تعلیم کی اقسام کا جائزہ لیجئے۔
قائدِ اعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کیجیے۔
ہائی کورٹ کے اختیارات تحریر کیجئے۔